Press Releases

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کا رات گئے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر سب ڈویژن سٹی کے مختلف مقامات پر اچانک دورہ*

*پریس ریلیز*
*03 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس* 

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کا رات گئے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر سب ڈویژن سٹی کے مختلف مقامات پر اچانک دورہ*

امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور پولیس پوائنٹ پر نفری کو چیک کیا۔

اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین رات گئے سب ڈویژن سٹی کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور پولیس پوائنٹ...

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، کچھ روز قبل تھانہ ائیرپورٹ کی حدود میں قتل ہونے صدام لاشاری کے قتل میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا*

*پریس ریلیز*
*02 دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کارروائی، کچھ روز قبل تھانہ ائیرپورٹ کی حدود میں قتل ہونے صدام لاشاری کے قتل میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا*

مورخہ 2025-11-26 کو تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سعید آباد لنک روڈ پر مسلح ملزمان نے مقتول صدام لاشاری کو فائرنگ سے قتل کرکے فرار ہوگئے تھے 

جس پر *ایس ایس پی سکھر اظہر خان* فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کو سخت احکامات جاری کیے اور ت...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے ہدایت پر اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی پولیس کی شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ/ جنرل ہولڈ اپ*

*پریس ریلیز* 
*یکم دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے ہدایت پر اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کی سربراہی میں سب ڈویژن سٹی پولیس کی شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ/ جنرل ہولڈ اپ*

*اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین* کی سربراہی میں شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں اور اہم پوائنٹس پر ایس ایچ اوز کی نگرانی میں 15 ایگلز سمیت بھاری نفری کے ہمراہ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

دورانِ کارروائی سینکڑوں گاڑیوں کو روکا گیا، ان کے کوائف اور نم...

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، بجلی کے پول سے تاریں چوری کرنے میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ تاریں اور دیگر سرکاری املاک برآمد*

*پریس ریلیز*
*یکم دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، بجلی کے پول سے تاریں چوری کرنے میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ تاریں اور دیگر سرکاری املاک برآمد*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان* کی ہدایت پہ سکھر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بہترین کاروائی

ایس ایچ او تھانہ کندرا کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بجلی کے پول سے تاریں اور دیگر سرکاری املاک چوری وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم *ا...

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان سے آل تاجر روہڑی اتحاد کے نمائندہ وفد کی ایس ایس پی آفیس میں ملاقات*

*پریس ریلیز*
*یکم دسمبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان سے آل تاجر روہڑی اتحاد کے نمائندہ وفد کی ایس ایس پی آفیس میں ملاقات*

ملاقات کے دوران تھانہ روہڑی کی حدود میں پولیس مقابلے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل جہانزیب جتوئی کی بلندی درجات او مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

وفد نے پولیس کے تعاون، امن و امان کی صورتحال اور تاجروں کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

تاجر رہنماؤں نے اپنے مسائل ایس ایس پی سکھر اظ...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.