Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*شہید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہیں، اور وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں* مفہوم. (القرآن)
*پریس ریلیز*

*فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل جہانزیب جتوئی کی نماز جنازہ پولیس لائین ہیڈکوارٹر سکھر میں ادا کی گئی، شھید کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے اجتماعی دعائیں مانگی گئیں*
*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ایس ایس پی سی ٹی ڈی قدوس کلوڑ سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکار، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات نے...
*سکھر پولیس کا تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سعید آباد اور آس پاس کے کچے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف دوسرے روز بھی ریڈ آپریشن جاری، مزید 02 مشتبہ افراد گرفتار*
*پریس ریلیز*
*29 نومبر 2025*
*سکھر پولیس*
*مقتول صدام لاشاری/ آپریشن اپڈیٹ*
*سکھر پولیس کا تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سعید آباد اور آس پاس کے کچے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف دوسرے روز بھی ریڈ آپریشن جاری، مزید 02 مشتبہ افراد گرفتار*
تین روز قبل قتل ہونے والے مقتول صدام لاشاری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈاکو قادر عرف قادروں خروس جتوئی اور انکی گینگ کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔
دوران آپریشن مزید 02 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے ضلع سکھر پولیس میں بہترین خدمات سر انجام دینے والے ڈی ایس پی بدرالدین بھٹو کی ریٹائرمنٹ ہونے کے حوالے سے سادہ پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد*
*پریس ریلیز*
*سکھر پولیس*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے ضلع سکھر پولیس میں بہترین خدمات سر انجام دینے والے ڈی ایس پی بدرالدین بھٹو کی ریٹائرمنٹ ہونے کے حوالے سے سادہ پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان اور اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین سمیت ڈی ایس پی صاحبان اور سب ڈویژن سٹی کے تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی*
ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی بدرالدین بھٹو کی خدمات اور نمایاں کارکردگی کو سراہا
<...
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی احکامات پر سکھر پولیس کا تھانہ ائیرپورٹ کی حدود سعید آباد کے کچے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار*
*پریس ریلیز*
*28 نومبر 2025*

آپریشن مقتول صدام لاشاری کے قاتلوں ڈاکو قادر عرف قادروں خروس جتوئی گینگ کی گرفتاری کیلئے کیا گیا۔
آپریشن میں بکتر بند گاڑیوں، جدید مشینری سمیت پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔
ڈاکو قادر عرف قادروں خروس جتوئی گینگ کے کئے ٹھکانوں کو مسمار...