Press Releases

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 مارچ 2026

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

پولیس کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 115 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں 03 اسٹریٹ کرمنلز، 04 منشیات فروش، 50 گٹکاماوا فروش اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔

پولی...

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس کا منی گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس کا منی گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم اندرونِ مکان سیکٹر 7B سرجانی ٹاؤن میں مضر صحت گٹکاماوا تیار کرتا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم فضل ولد مظفر احمد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

چھاپے کے دوران بھاری تعداد میں چھالیہ، تمباکو، چُونا اور دیگر سامان برآمد۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم کے خلاف سندھ...

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا دوسرے روز بھی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 22 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اپریل 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا دوسرے روز بھی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 22 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے انٹیلیجنس و خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 04 منشیات فروشوں اور 18 گٹکا فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزمان میں 10 تھانہ اورنگی، 02 مومن آباد، 02 اقبال مارکیٹ، 01 پیرآباد، 01 منگھوپیر، 05 سرجانی اور 01 گلشن معمار کے علاقے سے گرفتار کیے گئے...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم شکیل احمد ولد رمضان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس  

گرفتار ملزم سے 62 پڑیاں گٹکاماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس  

 گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، سرجانی پولیس کا یاسر عرف گٹکا ڈون کی فیکٹری پر چھاپہ، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 اپریل 2026

ویسٹ، سرجانی پولیس کا یاسر عرف گٹکا ڈون کی فیکٹری پر چھاپہ، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان تیسر ٹاؤن میں اندرون مکان گٹکا کی فیکٹری/کارخانہ آپریٹ کر رہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

مکان سے 1050 پڑیاں گٹکاماوا، 15 کلو بھیگی ہوئی چھالیہ، چونہ، مختلف تمباکو، پیکنگ ریپرز و دیگر سامان برآمد ہوا۔  

ملز...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.