Press Releases

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 07 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر میں بھی شامل تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم شبیر حسین ولد مختیار حسین کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود 23 گرام کرسٹال اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتا...


ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 07 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 
 
پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم اختر ولد امیر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 
 
گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود 21 گرام آئس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے مطلوب گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 06 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے مطلوب گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ملزم عامر کا نام مطلوب گٹکاماوا فروشوں کی فہرست/آںٔی آر میں بھی شامل تھا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر ولد سرفراز کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے قبضے سے 60 پڑیاں گٹکاماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدم...


ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا عوام دوست اقدام، شدید گرمی میں ریلیف کیمپس قائم۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا عوام دوست اقدام، شدید گرمی میں ریلیف کیمپس قائم۔ 

شدید ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے عوام کی سہولت اور فوری مدد کے لئے اہم اقدام اٹھا لیا۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی ہدایات پر ضلع بھر میں دو ریلیف کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں۔

ایک ریلیف کیمپ تھانہ اورنگی کے علاقے مین شاہراہ اورنگی جبکہ دوسرا تھانہ منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ پر قائم کیا گیا ہے۔

ان کیمپس میں شہریوں کو ٹھنڈے پانی، مشروبات اور سایہ دار جگہ پر بی...


ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 06 مئی 2025

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم فہیم زادہ ولد اول مست کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.