Press Releases

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

Date : 18 Dec, 2024

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

کامبنگ آپریشن ڈسٹرکٹ سینٹرل

کامبنگ آپریشن کے دوران علاقے کو کارڈن آف کرکے مشتبہ افراد سمیت گھر گھر تلاشی لی گئی۔

پولیس رات گئے کھلے ہوئے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر موجود افراد کو بھی تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا۔

کامبنگ آپریشن گلبرگ ڈویژن میں ایس ڈی پی او شادمان کی نگرانی میں تیموریہ اور نارتھ ناظم آباد اور شاہراہِ نور جہاں ایس ایچ اوز کے ہمراہ بلاک R کٹی پہاڑی میں کیا گیا۔

لیاقت آباد ڈو...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر کار لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 17 دسمبر 2024

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی

تھانہ اورنگی پولیس نے کار لفٹر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے MPR کالونی میں کاروائی کرکے ملزم افضال ولد ریاض کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے زیر استعمال سوزوکی خیبر کار کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

برآمدہ کار کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 550/2024 تھانہ ناظم آباد میں درج ہے۔

ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ...


Ensuring Safety: Sindh Police's Role in Polio Campaign Security

Sindh Police Standing Guard - Media Cell West Zone Karchi


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی قیادت میں کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے اہم اجلاس

میڈیا سیل ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی 
تاریخ : 16 دسمبر 2024 

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی زیر صدارت ڈی آئی جی ویسٹ زون آفس کی کانفرنس روم میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اس اجلاس میں کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ایس ایس پی ویسٹ، ایس ایس پی سینٹرل اور کرسچن کمیونٹی کے معزز رہنماؤں/عہدیداران نے خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔

کرسچن کمیونٹی کے نمائندوں نے اپنے اپنے علاقوں میں درپیش سی...


سپر مارکیٹ پولیس کی بروقت کارروائی ڈکیتی کی کوشش ناکام

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

پیٹرولنگ پولیس نے شک کی بنیاد 03 عدد ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا۔

دوران کارروائی 01 ملزم بنام محمد علی قریشی ولد اختر حسین قریشی گرفتار دانش ولد نامعلوم اور شاہ جی ولد نامعلوم فرار

درج ملزمان ڈکیتی کے ارادے سے علاقے میں موجود تھے

گرفتار ملزم کے قبضے سے مندرجہ ذیل اشیاء برآمد۔

1- بلیئرز

2- سکرو ڈرائیور

3- چابیاں کا 3 گچھا

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 482/2024 بجرم دفعہ 399/34 ت پ در...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.