Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Celebrating the spirit of freedom and unity on this Independence Day!
Wishing all Pakistanis a joyful and proud 14th August. From Sindh Police DIGP West Zone, may we continue to uphold the values of our great nation.
14 اگست یوم آزادی2024
جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کی جشن آزادی کے سلسلے میں مزار قائد پر حاضری۔
ایڈیشنل آئی جی پی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحب، زونل ڈی آئی جیز صاحبان، تمام ڈسٹرکٹ کے ایس ایس پی صاحبان، ایس پی صاحبان و دیگر افسران بھی جناب آئی جی پی سندھ کے ہمراہ تھے۔
4 اگست یوم شہداء پولیس کی یاد تازہ کرنے کے لیئے پولیس ہیڈ کوارٹر ویسٹ زون کراچی میں سادہ پروقار تقریب منعقد کی گئی
04 اگست 2024
یوم شہداء پولیس
جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے ہیڈ کوارٹر ویسٹ زون میں یاد گار شہداء پر حاضری دی پھول نچھاور کیئے اور فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
اس سادہ پر وقار تقریب کے موقع پر ایس ایس پی صاحب سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سینٹرل، ڈی ایس پی ایڈمن ویسٹ زون، انچارج ویلفیئر ویسٹ زون، انچارج زیڈ آئی بی، آر آئی ہیڈ کوارٹر، لائن افسر و دیگر...
شہداء سندھ پولیس کے لیئے قرآن خوانی کا اہتمام
.ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی خصوصی ہدایات پر زون ویسٹ کے تھانہ جات میں شہداء سندھ پولیس کے لیئے قرآن خوانی کا اہتمام
یومِ شہداء سندھ پولیس کو سلام
4 اگست 2024
امن لہو کا طلب گار ہے
روشنی کے لیے جلنا پڑتا ہے
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کا یومِ شہداء سندھ پولیس کے موقع پر اظہارِ خیال
ظلم کے اندھیروں کو دور کرنے اور اپنے لہو سے امن کے چراغ روشن کرنے والے پولیس کے شہداء کو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر زون ویسٹ پولیس، شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کو شہادت کے درجے پر فائز ہونے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
پولیس کے شہداء قوم کے محسن ہیں۔ زون ویسٹ پولیس شہدا...