Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن مسلسل جاری
میڈیا سیل DIGP ویسٹ زون کراچی
مورخہ : 04 دسمبر - 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل
شریف اباد کی حدود الکرم اسکوائر میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا
ڈسٹرکٹ ویسٹ
تھانہ منگھوپیر کے علاقے غریب آباد گوٹھ کے اطراف میں پولیس کا کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا
کومبنگ سرچ آپریشن میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز، رینجرز کے افسران و اہلکاروں اور پولیس کے جوانوں، لیڈیز اسٹاف، انٹیلیجنس اسٹاف اور مختلف تھانہ جات کی پولیس موبائیلوں نے اس...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کاروائی جاری۔
*میڈیا سیل DIGP ویسٹ زون، کراچی*
*مورخہ: 02 دسمبر 2024*
ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے کلادم تنظیم کے بھتہ خور کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کا نام بھتہ خوری کی انفارمیشن رپورٹ (IR) میں بھی شامل تھا۔
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کے دوران ملزم شاہد خان عرف گھوڑا ولد عبدالمجید کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت م...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن
Dtae: 02 Dec, 2024
*پولیس اسٹیشن بلال کالونی: اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی بینک کیش لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ناکاش@نکو گینگ کے دو کارندے گرفتار*
گرفتار ملزمان کی شناخت
1- جمشید عرف جادو گر
2- شاہزیب عرف لنگڑا سے ہوئی
ملزمان نے گزشتہ دو چار قبل پولیس اسٹیشن پاپوش کی حدود سے اسلحہ کے زور پر 125 موٹر سائیکل موبائل فون کیش چھنا تھا۔
ملزمان نے دو روز قبل بلال کالونی کی حدود سے شہری کاشف سے موبائل لوٹا تھا۔
ملزمان کے قبضے سے...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری
میڈیا سیل DIGP ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 03 دسمبر 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ پاپوشنگر کے علاقہ سرحد کالونی و بنگش کالونی میں پولیس کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ
تھانہ پاکستان بازار کے علاقے ایشیاء گراؤنڈ، سیکٹر 16 اور اتحاد کالونی میں کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا۔
بائیو میٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ و مشکوک اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 18 نومبر 2024
1. تھانہ پیرآباد نے منشیات فروش ملزم شفیع اللہ عرف شبیر ولد سراج خان کو گرفتار کیا۔
ملزم کا نام "A" کیٹیگری کے منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھا۔
کارروائی کے دوران ملزم سے 510 گرام چرس اور نقدی کی رقم برآمد ہوئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
2. تھانہ بلال کالونی پولیس نے میمن کمیونیکیشن بسملہ بیکری، سیکٹر 5 ای نیو کراچی کے قریب سے دو ملزمان محمد امین ولد محمد علی اور رجب علی ولد محمد...