Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 24 دسمبر 2024

تھانہ لیاقت آباد:

پٹرولنگ کے دوران دو موٹرسائیکل لفٹرز کو گرفتار کیا گیا:

بلال عرف بالی ولد سلیم

زاہد ولد افضال

📌 ریکوری:

مسروقہ موٹرسائیکل نمبر KBX-9020 (سپر اسٹار 70، بلیک) برآمد، جو کہ تھانہ پاکستان بازار کے مقدمہ نمبر 494/24، دفعہ 381/A کی کیس پراپرٹی تھی۔

🔍 Read More


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات پر شاہراہ نور جہاں پولیس کا گذشتہ شب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف ایکشن

مورخہ : 24 دسمبر 2024

گذشتہ شب شہرائے نور جہاں کی حدود نارتھ ناظم اباد بلاک کیو میں ایک شادی کی تقریب کے دوران چند اشخاص کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی تھی

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موصول ہونے کے بعد صحافیوں کی جانب سے بھی واقعے کی نشاندہی کی گئی تھی

شاراہ نورجہاں پولیس نے گذشتہ شب ہی مقدمہ الزام نمبر 631/2024 جرم دفعہ 337Hi ت پ درج کیا تھا

امروز واقع میں ملوث ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کی شناخت ملک...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامبنگ/ سرچ آپریشن کیا گیا۔

مورخہ: 23 دسمبر 2024

سینٹرل، تھانہ گلبرگ کی حدود میں پولیس نے کامبنگ سرچ آپریشن کیا

آپریشن میں ایس ایچ او گلبرگ نے ہمراہ ایس ایچ او سمن آباد موبائل تھانہ جوہر آباد تلاش ڈیوائس اپریٹر ۔ باڈی وارن کیمرا اور انٹیلیجنس اسٹاف کہ ہمراہ موجود تھے

آپریشن بسلسلہ 31 دسمبر 2024 ایریل فائرنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے رحمان آباد، موسیٰ کالونی اور قبائل کالونی میں جرائم پیشہ افراد اور لائسنس یافتہ و بغیر لائسنس کے اسلحے کے سلسلے میں کیا گیا

پولیس نے مختلف گھروں کو چیک کیا...


آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کامبنگ/سرچ آپریشن ۔

مورخہ: 24 دسمبر 2024

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سندھی گوٹھ، طوری بنگش کالونی اور راجہ تنویر کالونی کے علاقوں میں کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار کی زیرنگر...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 23 دسمبر 2024

ویسٹ، تھانہ گلشن معمار نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر افغان کٹ کے قریب کاروائی کرکے ملزم سلیمان ولد نور زادہ کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے 01 غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.