Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City: Baghdadi police encountered robbers while patrolling late at night.
*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے بغدادی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.*
کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت عبداللہ عرف عبود (زخمی) اور دین محمد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا.
District City: A habitual/professional accused involved in street crime and motorcycle lifting was arrested with the help of CCTV footage.
ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث عادی/پیشہ ور ملزم CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت بلاول ابڑو عرف بلو کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو CCTV فوٹیج میں موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.
کراچی: ملزم مختلف علاقوں میں اسٹری...
District City: Murder case within the limits of Kalri police station.
ڈسٹرکٹ سٹی: کلری تھانے کی حدود میں ہونے والے قتل کا معاملہ.
کراچی: قتل میں ملوث دونوں مرکزی ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار.
کراچی: ملزمان سے قتل میں میں استعمال ہونے والا اسلحہ سمیت 2 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت صدام(مرکزی ملزم) اور شمروز عرف ببن کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان نے مورخہ 25 اگست 2025 کو کلری تھانے کی حدود میں ہوٹل پر کھانا کھاتے ہوئے محمد طلحہ نامی لڑکے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا.
کراچی: ابتدائی معلومات پر...
In various targeted operations by the District City Police, 1 street criminal, 1 motorcycle lifter, 2 drug peddlers and 1 blister supplier were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 1 موٹر سائیکل لفٹر, 2 منشیات فروش اور 1 چھالیہ سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 موٹر سائیکل, کرسٹال, آئس, شراب اور 20 کلو چھالیہ,90 کلو پتہ اور 5 کلو گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, گارڈن, نبی بخش, کلری اور عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت فرحان عرف خلیفہ, آصف عرف آشوک, شرجیل, محمد عرفان اور جاوید اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے.
...
District City: 5 suspects involved in drug trafficking/supply arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی: منشیات فروشی/سپلائی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے کرسٹال, آئس اور چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن, کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت تاج محمد, محمد آصف, عمیر خان, منیر احمد عرف ڈنگر اور عزیز اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.<...