Press Releases

In various targeted operations by the District City Police, 13 accused, who were addicted/professionals to running and playing gambling dens, were arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں جوا کا اڈہ چلانے و کھیلنے والے عادی/پیشہ ور 13 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم اور سٹہ پرچیاں/ تاش برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت روہاس, محمد یونس, شہباز, محمد اسرار, عبد القادر, شہزاد, حارث, عمیر, عمر خان, فراز, شہزاد, انور علی اور ابرار علی کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا...


Three drug peddlers, including two street criminals, were arrested in various targeted operations by the District City Police.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, کرسٹال, چرس اور شراب کی بوتلیں برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, بغدادی اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت امیر عرف کوچ, نوید احمد عرف نونو, ناصر, شاہ رخ اور محمد جمیل کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور...


District City: An extortionist who injured 2 workers while giving extortion slips to a builder in the Garden area has been arrested, SSP City Arif Aziz.

ڈسٹرکٹ سٹی: گارڈن کے علاقے میں بلڈر کو بھتہ کی پرچی دیتے ہوئے 2 مزدوروں کو زخمی کرنے والا بھتہ خور گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: ملزم سے واقعہ میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد.

کراچی: ملزم کا تعلق جمیل چھانگہ گینگ سے ہے.

کراچی: ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم نے مورخہ 30 اگست کو اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر گارڈن میں واقع اقراء اسکائی لینڈ بلڈنگ کے مالک کو بھتہ کی پرچی دیتے ہوئے فائرنگ کردی تھی.

کراچی: ملزمان کی فا...


6 drug dealers/suppliers arrested in various targeted operations by District City Police

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 6 منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے کرسٹال, چرس, شراب اور بھنگ وغیرہ برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کھارادر اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت عائشہ, مبشر عرف مابو, ریاض, زاہد عرف شوٹر, منگل اور کشن کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب بھی تھے.

...


In various targeted operations by the District City Police, 1 street criminal, 1 motorcycle lifter and 1 gutka/mawa supplier were arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 1 موٹر سائیکل لفٹر اور 1 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 موٹر سائیکل اور گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, عیدگاہ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت جمیل عرف کاشف, عبد الرزاق اور محمد فرحان کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: برآمد چوری شدہ مو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.