Press Releases

ڈسٹرکٹ سٹی: حالیہ واقعات کے پیش نظر ضلع سٹی کے مختلف علاقوں روزانہ کی بنیادوں پر میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن.

ڈسٹرکٹ سٹی: حالیہ واقعات کے پیش نظر ضلع سٹی کے مختلف علاقوں روزانہ کی بنیادوں پر میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن.

کراچی: رات گئے ضلع سٹی کے مختلف علاقوں میں پولیس کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران گھروں اور ہوٹلز وغیرہ پر ٹارگٹڈ  آپریشنز کئے گئے.

کراچی: کومبنگ/سرچ آپریشن میں SDPO's, SHO's ہمراہی ملزمان نے شرکت کی.

کراچی: دورانِ آپریشن ہاٹ اسپاٹ پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ بھی کی گئی۔

کراچی: کئی مشتبہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کو بھی چیک کیا گیا.

کراچی: کومبن...

ڈسٹرکٹ سٹی: حالیہ واقعات کے پیش نظر ضلع سٹی کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن.

ڈسٹرکٹ سٹی: حالیہ واقعات کے پیش نظر ضلع سٹی کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن.

کراچی: رات گئے مختلف علاقوں میں پولیس کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران گھروں اور ہوٹلز وغیرہ پر ٹارگٹڈ  آپریشنز کیے گئے.

کراچی: کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران اسٹریٹ کریمنلز سمیت منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کیا گیا.

کراچی: کومبنگ/سرچ آپریشن میں SDPO's, SHO's ہمراہی ملزمان نے شرکت کی.

کراچی: ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ و منشیات بھی برآمد.

کراچی: ملزمان کے خلاف متعل...

ڈسٹرکٹ سٹی: سوشل میڈیا پر وائرل جعلی پولیس کانسٹیبل کی ویڈیو پر پولیس کا ایکشن.

ڈسٹرکٹ سٹی: سوشل میڈیا پر وائرل جعلی پولیس کانسٹیبل کی ویڈیو پر پولیس کا ایکشن.

کراچی: بغدادی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا.

کراچی: ملزم اس سے قبل بھی جعلی پولیس کانسٹیبل بننے پر ڈیفنس تھانے کے مقدمہ میں گرفتار ہو چکا ہے.

کراچی: ملزم نے پولیس یونیفارم پہن کر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو وائرل کی تھی.

کراچی: ملزم کی شناخت مرتضیٰ کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کردیا گیا ہے.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 6 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 6 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 200 کلو سے زائد گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نبی بخش, کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت زوہیب سومرو عرف بھنڈارا, رتیش کمار, کاشف, عمیر, محمد حسین اور شکیل احمد کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں. 

کراچی: ملزمان...

ڈسٹرکٹ سٹی: صبح الصبح بغدادی پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم شہر بھر میں بھتہ وصولی کرنے والا لیاری گینگ بہادر PMT کا اہم کارندہ نکلا.

ڈسٹرکٹ سٹی: صبح الصبح بغدادی پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم شہر بھر میں بھتہ وصولی کرنے والا لیاری گینگ بہادر PMT کا اہم کارندہ نکلا.

کراچی: ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار بہادر PMT کے بھتہ خور نیٹ ورک سے ہے.

کراچی: ملزم کچھ دنوں سے شہر بھر میں مختلف چھوٹے بڑے تاجروں کو بھتہ طلب کرنے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا تھا اور تاجروں میں خوف و ہراس پھیلایا ہوا تھا.

کراچی: ملزم بھتہ کی دھمکی دینے کیلئے ایران اور UK کی سمز کے ذریعے تاجروں کو دھمکی آمیز Mes...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.