Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Karachi: In light of the orders of the higher officers, the District City Police arrested 8 drug peddlers/suppliers in various targeted operations against them.
کراچی: افسران بالا کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں/سپلائرز کے خلاف مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 8 منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 710 گرام کرسٹال اور 55 گرام آئس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت موسیٰ, مسمات گل افروز, گل حمید, عزیر, سنیل, عبدالحسیب, وقاص نیازی اور واحد نیازی کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران...
District City: During a targeted operation by Kalakot police, the son of Rehman Dacoit was arrested along with drugs.
ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران رحمان ڈکیت کابیٹا منشیات سمیت گرفتار.
کراچی: ملزم سے 210 گرام کرسٹال برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت سلطان کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم لیاری گینگ وار لیڈر رحمان ڈکیت کا بیٹا ہے.
کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور ہے, ملزم اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1.مقدمہ الزام نمبر 1...
6 drug dealers/suppliers, including 1 street criminal, were arrested in various targeted operations by the District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 6 منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 367 گرام کرسٹال, 30 گرام آئس اور 1920 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, بغدادی, چاکیواڑہ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت حماد, سہیل ارباب عرف ملا سہیل, ذاکر ارباب, خدادادی, زبیر رحمٰن , شہباز عرف شاہ زیب الرٹ اور غلام شیراز کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگ...
3 Gutka/Mawa suppliers arrested in various targeted operations by District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 3 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 5.7 کلو گرام گٹکا/ماوا, 75 پیکٹ آداب گٹکا اور 80 پیکٹ Z21 انڈین گٹکا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن, نبی بخش اور عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت سفیان, محمد کامران عرف کالا اور محمد امجد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان کو مختل...
Two drug peddlers, including two street criminals, were arrested in various targeted operations by the District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنل سمیت 2 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 260 گرام آئس اور 110 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, چاکیواڑہ اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد اسماعیل, تاج محمد, وسیم عرف دبئی, شریف اور سفیان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, مل...