Press Releases

District City: Two suspects who stole motorcycles and sold them after dismantling them in various parts were arrested with the help of CCTV footage.

ڈسٹرکٹ سٹی: موٹر سائیکل لفٹنگ چوری کرنے اور مختلف حصوں میں کھول کر بیچنے والے 2 ملزمان CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکلز, 1 چیسس, 2 وہیل, 2 جمپ, 1 سائلنسر, دیگر اسپیئر پارٹس اور پانے اور اسکرو ڈرائیور برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت سمیت اور امان کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی:ملزم کو CCTV فوٹیج میں واردات کرنے کے بعد فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.

ک...


District City: Kalakot Police arrested a suspect who posed as a fake police constable and harassed people and misused the name of the police.

ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کی کاروائی جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے اور پولیس کے نام کا غلط استعمال کرنے والا ملزم گرفتار.

کراچی: ملزم سے پولیس کارڈ, اور 2 یونیفارم کی پاسپورٹ سائز فوٹو برآمد.

کراچی: ملزم لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس والا بن کر لوگوں کو ہراساں کرتا اور پولیس کا نام خراب کرتا تھا.

کراچی: ملزم کی شناخت خرم کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم کو پولیس نے دوران پیٹرولنگ روکا تو ملزم اپنے آپ کو پولیس والا ظاہر کرنے لگا, تاہم ملز...


In various targeted operations by the District City Police, 2 suspects involved in street crimes/motorcycle lifting, 2 drug peddlers, 3 gutka/mawa suppliers and 3 liquor suppliers were arrested.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کرائمز/موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان سمیت 2 منشیات فروش, 3 گٹکا/ماوا سپلائرز اور 3 شراب سپلائرز  ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چوری شدہ موٹر سائیکلز,  135 گرام ہیروئن, 52 گرام آئس, 20.14 کلو گرام گٹکا/ماوا  اور 42 شراب کی بوتلیں برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر, کلری, کلاکوٹ, گارڈن, عیدگاہ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت عمران عرف ایمل,...


District City Police arrested an inter-provincial drug supplier with a large quantity of drugs, SSP City Arif Aziz.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں بین الصوبائی منشیات سپلائر بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: ملزم سے 9 کلو گرام سے زائد چرس برآمد.

کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا, جبکہ ملزم کا 1 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب.

کراچی: ملزم کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزم حب کے راستے منشیات شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا.

کراچی: ملزم منشیات سپلائی کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ پیٹرولنگ  پر...


4 drug peddlers and 2 gutka/mawa suppliers arrested in various targeted operations by District City Police.

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ  کاروائیوں میں 4 منشیات فروشوں سمیت 2 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 6 کلو 110 گرام چرس, 23 گرام آئس اور 8.5 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, گارڈن اور چاکیواڑہ  کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت غلام رسول عرف غلاب عرف گلو, سید یاسر شاہ, محمد سمیر, علی نواز, عدنان احمد, اور حاجی معیز کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.