Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City: During a targeted operation by Kalakot police, 3 suspects were arrested for buying and selling stolen motorcycle accessories.
ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران چوری شدہ موٹر سائیکلز کا سامان خریدنے و بیچنے والے 3 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے درجنوں سے زائد موٹر سائیکلز کے مختلف کھلے ہوئے پارٹس برآمد.
کراچی: ملزمان سے 10 عدد انجن, 20 عدد رم، 14 عدد مسیح گارڈن, 3 عدد چھولے, 116 انجن کے مختلف پارٹس اور دیگر مختلف سامان برآمد کیا گیا.
کراچی: ملزمان کو علاقہ کلاکوٹ کی حدود علامہ اقبال کالونی مرزا آدم خان روڈ سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت اکبر, احسا...
District City Police arrested an inter-provincial drug supplier with a large quantity of drugs, SSP City Arif Aziz.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا بین الصوبائی منشیات سپلائر بھاری مقدار میں منشیات سمیت گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزم سے 1 بیگ جس میں 15 کلو 600 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت دلبر علی کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم عثمان نامی بڑے منشیات ڈیلر سے منشیات لیکر شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا.
کراچی: ملزم رات گئے بنارس سے چرس سے بھرا بیگ لیکر آرہا تھا کہ گارڈن پولیس نے...
District City: Target killer and extortionist of a political party involved in multiple cases of murder/attempted murder and extortion arrested, SSP City Arif Aziz.
ڈسٹرکٹ سٹی: قتل/اقدام قتل اور بھتہ خوری کے متعدد مقدمات میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر و بھتہ خور گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت محمد رزاق کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ رسالہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کے انکشافات.
کراچی: ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ملزم متعدد قتل/اقدام قتل اور بھتہ خوری کی وارداتیں سر انجام دے چکا ہے.
کراچی: ملزم...
5 addicted/professional gamblers including 4 gutka/mawa suppliers were arrested in various targeted operations by the District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 4 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 5 عادی/پیشہ ور جواری گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 8 کلو گٹکا/ماوا, جوا کی رقم 30 ہزار روپے اور جوا/سٹہ پرچیاں/تاش وغیرہ برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر, کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت عابد, ظفر علی, محمد سفیر, محمد راحیل, محمد آصف, محمد حسین, سرفراز, عثمان اور عبدالقادر کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے د...
In various targeted operations by the District City Police, 1 street criminal, 1 motorcycle lifter and 2 drug dealers were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 1 موٹر سائیکل لفٹر اور 2 منشیات فروش گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز ,1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 51 گرام آئس اور 58 گرام کرسٹال برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ اور گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت جبران, نعیم, جامعہ گل اور محمد صدیق کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمد...