Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City Police arrested 3 street criminals and 1 motorcycle lifter in various targeted operations.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 3 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 1 موٹر سائیکل لفٹر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, عیدگاہ اور گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت سعید حسین, خالد, ریحان اور علی نواز کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KIB-7968 ک...
6 drug dealers/suppliers, including 1 drug dealer, were arrested in various targeted operations by the District City Police.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 منشیات فروش ملزمہ سمیت 6 منشیات فروش/سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 140 گرام کرسٹال, 43 گرام آئس اور 1095 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, گارڈن اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت مسمات جمیلہ, ریاض, اویس, آصف,سہیل عرف باکسر اور عاصم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہی...
5 drug peddlers, including 1 motorcycle lifter, and 2 gutka/mawa suppliers arrested in various targeted operations by District City Police
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 5 منشیات فروش اور 2 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل, 2830 گرام چرس, 5 کلو گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, عیدگاہ, کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت سلیمان, شاہد, عدنان, محمد صادق, فاروق, شاکر شاہ عرف خیرو, نواز عرف ارسلان, شاہزیب عرف کاکا کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائ...
District City: Chakiwara police encountered robbers while patrolling late at night.
*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے چاکیواڑہ پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.*
کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم فرار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت ولید کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود کے الیکٹرک آفس مرزا آدم خان روڈ کے قریب پیش آیا.
کراچی: ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا...
District City: Robber arrested for stealing Rs. 2.157 million from a citizen.
ڈسٹرکٹ سٹی: شہری سے 21 لاکھ 57 ہزار روپے چھیننے کی واردات میں ملوث ڈکیت گرفتار.
کراچی: رقم چھیننے والا ملزم دوکان کا ملازم نکلا.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, چھینے گئے پیسوں میں سے 3 لاکھ روپے اور 2 ہنڈا موٹر سائیکلز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت اسامہ عرف جمیل کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: واضح رہے کہ کل مورخہ 16 جون کو ملزم نے اپنے دیگر 4 ساتھیوں کے ساتھ ملکر تھانہ کلری کی حدود میں...