Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City: Kharadar police face-to-face with dacoits while patrolling.
*ڈسٹرکٹ سٹی: کھارادر پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.*
کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت لقمان حکیم اور صدام کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود لیمارکیٹ کھویا گلی کے قریب پیش آیا.
کراچی: ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
...
District City: Baghdadi police face-to-face with robbers while patrolling.
*ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.*
کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت محمد یاسین عرف دیدک کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی کی حدود عیدو لین گلی نمبر 1 کے قریب پیش آیا.
کراچی: ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریم...
District City: Suspect arrested red-handed while fleeing after committing a street crime.
ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائم کی واردات کرکے فرار ہوتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, چھینے ہوا پرس اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کو پیٹرولنگ پر معمور گارڈن پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا, جبکہ ملزم کا 1 ساتھی فرار.
کراچی: ملزم کی شناخت جنید عرف لونڈا کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر شہری محمد شہروز سے ڈکیتی کی واردا...
In various targeted operations by the District City Police, 1 street criminal, 2 motorcycle lifters, 1 drug dealer and 3 liquor suppliers were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 2 موٹر سائیکل لفٹر,1 منشیات فروش اور 3 شراب سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے1 پستول بمعہ راؤنڈز ,3 چوری شدہ موٹر سائیکلز, 250 گرام چرس اور 10 بوتل شراب برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, عیدگاہ, چاکیواڑہ, رسالہ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت عبد الماجد, عابد, امان, محمد موسیٰ خان مغل, محمد فیضان, محمد جمیل اور اسد اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: مل...
District City: Garden Police action in keeping with the policy of Mr. IG Sindh Ghulam Nabi Memon.
ڈسٹرکٹ سٹی: جناب آئی جی صاحب سندھ غلام نبی میمن صاحب کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے گارڈن پولیس کا ایکشن.
کراچی: دوران پیٹرولنگ تاجر کو چیکنگ کے بہانے لوٹنے والے گارڈن تھانے کے دو سپاہی گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: تفصیلات کے مطابق امروز گارڈن پولیس کے دو جوان پیٹرولنگ پر معمور تھے.
کراچی: دونوں جوانوں نے امروز چیکنگ کے بہانے تاجر محمد وقار سے 56000 روپے چھین لئے تھے اور گھر جانے کا کہا تھا.
کراچی: بعد ازاں تاجر محمد وقار نے تھانے آکر رپورٹ...