Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
District City: Four suspects, including the groom's brother, involved in aerial firing at a wedding ceremony, arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث دولہے کے بھائی سمیت 4 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے غیر قانونی پستول بمعہ راؤنڈز و خلیفہ خول برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد احمد, انس, محمد حسنین اور شاہ خالد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان رات گئے گارڈن کے علاقے فاطمہ جناح کالج کے پاس شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر رہے تھے.
کراچی: ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج....
In various targeted operations by the District City Police, 2 street criminals, 1 drug dealer and 3 gutka/mawa suppliers were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 1 منشیات فروش 3 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 11 گرام آئس, 9 گرام ہیروئن اور 11.7 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, نبی بخش اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت رمضان عرف بابا, غلام نبی عرف غلام جان, حمزہ, خالد کشمیری, محمد الیاس اور علی نواز کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹا...
District City: Baghdadi Police conducts intelligence-based raid against a group manufacturing and supplying large-scale gutka/mawa.
ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کا بڑے پیمانے پر گٹکا/ماوا تیار کرکے سپلائی کرنے والے گروہ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.
کراچی: چھاپے کے دوران 3 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 20 بورے گٹکا/ماوا 4490 پڑی گٹکا/ماوا وزنی 60 کلو, چھالیہ اور دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد شاہد, محمد فاروق اور محمد یاسین کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کرتے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے.
کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیس...
District City: Mithadar police arrested a 5-member gang involved in several motorcycle lifting incidents.
ڈسٹرکٹ سٹی: میٹھادر پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گروہ کو گرفتارکر لیا.
کراچی: ملزمان سے 6 چوری شدہ موٹر سائیکز, 8 عدد موٹر سائیکل چیسس برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت دانش, علی حسن, جواد, شمس الدین اور محمد عامر کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ میٹھادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کو ایس ڈی پی او کھارادر کی سربراہی میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم...
In various targeted operations by the District City Police, 8 drug peddlers, including 1 street criminal, and 4 gutka/mawa suppliers were arrested.
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں1 اسٹریٹ کریمنل سمیت 8 منشیات فروش اور 4 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان سے1 پستول بمعہ راؤنڈز , 2125 گرام چرس 23 گرام کرسٹال, 08 بوتل شراب اور 15 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ, نبی بخش, کلری, بغدادی, چاکیواڑہ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت خالد عرف پیجارو, ابو بکر, فاروق عرف بنگالی, مظہر علی, زوہیب خان, عابد حسین عرف لاہوتی, حاسل, شاہ جہان عرف بنٹی...