Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
10Accused arrested in different Crimes
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 1 موبائل اسنیچر, 5 منشیات فروش اور 2 گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, نبی بخش, عیدگاہ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 چھینا ہوا موبائل فون, 550 گرام چرس, 60 گرام آئس, اور گٹکا/ماوا برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت اختر, محمد, فیاض, شفیع محمد, منیر احمد, ممتاز علی, کارتک, حماد ع...
Action taken against Gutka/mawa suppliers
ڈسٹرکٹ سٹی: کلری اور نبی بخش پولیس کی گٹکا/ماوا سپلائرز کے خلاف 3 مختلف انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائیاں.
کراچی: چھاپوں کے دوران گٹکا/ماوا تیار کرکے سپلائی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار.
کراچی: چھاپے کے دوران43.1 کلو گرام گٹکا/ماوا, 10 کلو چھالیہ, 8 کلو تمباکو, چونا 20 کلو, 26 پیکٹ آداب گٹکا, 29 پیکٹ JM اور 93 پیکٹ سفینا برآمد.
کراچی: ملزمان گٹکا/ماوا تیار کرکے مختلف علاقوں میں سپلائی کر رہے تھے.
کراچی: ملزمان...
2street Criminal arrested red handed
ڈسٹرکٹ سٹی: کھارادر کے علاقے میں دوکان پر ڈکیتی کی واردات کرنے آئے 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزمان کو پیٹرولنگ پر معمور کھارادر پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.
کراچی: ملزمان بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں اور بڑی دکانوں کو نشانہ بناتے تھے.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد رفیق اور محمد منیر کے ناموں سے ہوئی ہے.
Action taken on Viral Video
ڈسٹرکٹ سٹی: سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی وائرل ویڈیو پر بغدادی پولیس کا ایکشن ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم سے غیر قانونی پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت حیدر کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم آئے روز بغدادی کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرتا تھا, ملزم کو ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی...
Targeted raid on Gutka/mawa mini Factory
ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کا گٹکا/ماوا کی گھر نما منی فیکٹری پر انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.
کراچی: چھاپے کے دوران 1 ملزم گرفتار.
کراچی: چھاپے کے دوران 240 پڑی گٹکا/ماوا وزنی 16.5 کلو, 292 کلو چھالیہ, 19 کلو پتی اور دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے اندر چھپ کر گٹکا/ماوا تیار کر رہے تھے اور مختلف علاقوں میں سپلائی کر رہے تھے.
کراچی: ملزم کی شناخت رئیس اللہ کے نام سے ہوئی ہے.