Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Targeted raid against gamblers
ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کا جوا کے مختلف اڈوں پر ٹارگٹڈ بیسڈ چھاپے, جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 13 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے جوا/سٹہ پرچیاں, تاش اور جوا کی رقم 11ہزار 800 روپے و دیگر سامان برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت اقبال, یامین, محمد شبیر, رئیس الدین, محمد عظیم, محمد فیصل, امیر اقبال, محمد امین, صابر, شہزاد, سمیر, غلام حسین اور محمد کاشف کے ناموں سے ہوئی...
Arrested 4 M/C Lifters
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران 4 موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ, چاکیواڑہ اور گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد ریحان, محمد سمیع, اسامہ اور ارشاد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو ٹارگٹڈ کاروائیوں اور دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ م...
Arrested fake Officer
ڈسٹرکٹ سٹی: اپنے آپ کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم سادہ لباس سیکیورٹی گارڈ سمیت گرفتار.
کراچی: ملزمان سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی اور رائفل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت بابر خان اور نبی بخش کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم بابر خان نیازی اپنے آپ کو سرکاری افسر ظاہر کرتا رہا لیکن ملزم کسی قسم کے کوئی دستاویزات پیش کرنے سے قاصر رہا.
...
Police Encounter
*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ملزم عادی/پیشہ ور نکلا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.*
کراچی: ملزم اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے.
کراچی: واضح رہے کہ رات گئے عیدگاہ پولیس سے فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا اور 3 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئی تھی.
کراچی: ملزم کی شناخت عمیر کے نام سے ہوئی تھی....
Accused arrested involved in despute
ڈسٹرکٹ سٹی: لیاری میں آپسی لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 6 لوگوں کے زخمی ہونے کا معاملہ.
کراچی: فائرنگ میں ملوث 2 اہم ملزمان کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں گرفتار.
کراچی: واضح رہے کہ ملزمان نے گزشتہ شب کو آپسی لڑائی جھگڑے کے دوران 6 لوگوں کو فائرنگ اور چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا تھا.
کراچی: ملزمان کی شناخت سلیمان اور مزمل کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان سے فائرنگ میں استعمال ہونے والے 2 پستول بمعہ...