Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب نے ضلع جیکب آباد کا چارج سنبھالتے ہی ضلع بھر کے پولیس افسران کا اجلاس بلا لیا، ضلعے میں امن وامان اور انتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ، قانون شکن عناصر کے خلاف حکمتِ عملی تیار کرلی گئی۔*

*جیکب آباد: 20 جون 2025.* 
*پریس ریلیز*

*ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب نے ضلع جیکب آباد کا چارج سنبھالتے ہی ضلع بھر کے پولیس افسران کا اجلاس بلا لیا، ضلعے میں امن وامان اور انتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ، قانون شکن عناصر کے خلاف حکمتِ عملی تیار کرلی گئی۔* 

*ایس ایس پی آفس میں منعقدہ اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز، اور ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی.*

*ضلعے بھر میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، جرائم کے اعداد و شمار اور پولیس کارکردگی سمیت ت...


ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب نے اپنے عہدے کی چارج سنبھال لی

*جیکب آباد: 20 جون 2025.*  *پریس ریلیز*  👈 *ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب نے عہدے کی چارج سنبھال لی.*   👈 *اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے جناب ایس ایس پی جیکب آباد کو جنرل سلامی دی.*  👈 *ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک صاحب کی آمد پر آفس اسٹاف ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ، ڈی ایس پی لیگل ، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل ، ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی صدر سمیت تمام ہیڈ آف برانچز کے افسران نے والہانہ استقبال کیا۔*  👈 *ایس ایس پی صاحب نے تمام پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ک...


Tow snatched Biks Recovered and handover to owne

*جیکب آباد : 24 مئی 2024*
*پریس ریلیز*

 👈 *جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*

👈 *چوری شدہ اور ڈکیتی کے دوران چھینی گئی 02 موٹر سائیکلیں ریکور کرلی گئی قانونی کارروائیوں و تصدیق کے بعد موٹر سائیکلیں اصل مالکان کے حوالے کردیں۔*

👈 *شہریوں نے موٹر سائیکلیں ریکور کرانے پر ایس ایس پی جیکب آباد ، ایس ایچ او تھانہ مبارکپور اور ایس ایچ او تھانہ میرانپور کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے۔*

1️⃣ *ایس ایچ او تھانہ مبارکپور انسپکٹر محمد پناہ بروہی* بمع...


arrested 5 kidnappers at A.Section Thul

*جیکب آباد : 05 مارچ 2025*

*پریس ریلیز*

 

*تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس کی بروقت کارروائی،*

 

*طلبہ ناہید سرکی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام،*

 

*05 ملزمان گرفتار قانونی کاروائی کردی گئی.*

 

*تھانہ اے سیکشن ٹھل*

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل انسپکٹر محمد ایوب ڈوگر بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی کچھ دن قبل اسکول سے واپس آنے والی لڑکی ناہید سرکی کو اغوا کرنے والے 05 ملزمان 01 امداد اللہ ولد عبد الکر...


one accuse arrested and 5 Kilo gram Pan Parag recovered through A.Section Thul snap checking

*جیکب آباد: 05 مارچ 2025*

*پریس رلیز*

 

 *تھانہ اے سیکشن ٹھل پولیس کی کامیاب کاروائی*

 

*پولیس مقابلے بعد کے کیس میں ملوث 02 مطلوب ملزمان گرفتار*

 

*ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 05 کلو گرام مضہر صحت چھالیاں برآمد قانونی کاروائی کردی گئی*

 

🔳 *تھانہ اے سیکشن ٹھل*

*ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل انسپکٹر محمد ایوب ڈوگر* بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث 02 مطلوب مل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.