Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
One Access Arrested and 1400 gram Narcotics Recovered throu snap checking
*جیکب آباد 04 مارچ 2025.*
*پریس ریلیز*
*سی آئی اے جیکب آباد پولیس کی کاروائی.*
*اسنیپ چیکنگ کے دوران 01 ملزم گرفتار 1400 گرام گٹکا برآمد*
◼️ *انچارج سی آئی اے جیکب آباد انسپکٹر سعید احمد جمانی* بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم عامر گولو کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کے قبضے سے مضہر صحت 1400 گرام گٹکا برآمد قانونی کاروائی کردی گئی.
*FIR No. 20/2025* u/s 4.8.(1) Prohibition of Preparation manufacturing sale , Storage and use o...
Operation against Decoits
*جیکب آباد: 03 مارچ 2025.*
*پریس ریلیز*
*جیکب آباد پولیس کا ڈکیت / جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن*
*ضلع جیکب آباد اور ضلع کشمور بارڈر سے منسلک ملحقہ علاقوں میں مختلف مقامات پر ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) صدام حسین صاحب کی نگرانی میں پولیس کی بھاری نفری کا آپریشن جاری*
*دو دن قبل پولیس اہلکار محمد مقیم کھوسو کو شہید کرنے کے واقعے میں ملوث مچھو گینگ سربراہ عبداللہ عرف مچھو اور اسکی گینگ میں شامل دیگر ڈکیت ملزمان کی...
Nimaze Janaza of Shaheed PC Muhammad Muqeem Khoso
*جیکب آباد : 01 مارچ 2025*
*پریس ریلیز*
*وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لَا تَشْعُرُونَ (154) البقرة*
*ترجمہ: اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں*
*شہید کی جنازہ نماز آبائی گاؤں لطف آباد میں ادا کی گئی شہید کو اعزازی سلامی دیکر شہید کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا.*
*نماز جنازہ میں ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن...
one tractor, bike, mobile recovered and one accuse Arrested wanted in Murder Case
*جیکب آباد : 12 دسمبر 2024*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد تھانہ محمد پور اوڈھو پولیس کی بروقت کامیاب کاروائیاں*
👈 *قتل کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار ، بغیر لائنسنس ٹی ٹی پستول برآمد قانونی کاروائی کردی گئی*
👈 *مختلف کاروائیوں میں ڈکیتی کے دوران چھینی گئی ٹریکٹر ٹرالی ، موٹر سائیکل اور 01 موبائل فون ریکور کرلی گئی۔*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین صاحب مختلف کامیاب کاروائیاں کرنے پر ایس ایچ او محمد پور اوڈھو کو شاباش دی گئی۔*
stolen bike and articles recovered and handover to owners
*جیکب آباد : 13 دسمبر 2024*
*پریس ریلیز*
👈 *جیکب آباد تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کاروائیاں*
👈 *مختلف کاروائیاں کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل اور سامان ریکور کرکے تصدیق کے بعد اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا.*
👈 *شہریوں نے چوری شدہ موٹرسائیکل و سامان ریکور کرانے پر ایس ایس پی جیکب آباد اور ایس ایچ او تھانہ سٹی کا شکریہ ادا کیا.*
🔳 *تھانہ سٹی*
ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر اکبر علی کھوکھر بمع...