Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

Flag March and snap checking

*جیکب آباد: 14 دسمبر 2024.* 

*پریس ریلیز.*

 

 🇵🇰 *فلیگ مارچ/سنیپ چیکنگ* 🇵🇰

 

👈 *جیکب آباد میں امن و امان کو قائم رکہنے کے لئیے ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) صدام حسین صاحب کی ہدایات پر پولیس کا جیکب آباد سٹی میں فلیگ مارچ.*

 

👈 *فلیگ مارچ کے ساتھ ساتھ سب ڈویژن سٹی کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ کی گئی اور سٹی میں قائم مختلف گیسٹ ہاوسز پر رہنے والے افراد کی ویر فکیشن کی گئی اور رکارڈ چیک کیا گیا*

 

👈...


Polio drops security plans

*جیکب آباد : 16 اکتوبر 2024*
*پریس ریلیز*

👈 *جیکب آباد پولیس نے پولیو مہم کا سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا.*

👈 *جیکب آباد میں پولیو کے خاتمے کی قومی مہم 16 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سات روزہ مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے اور ان کے کام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے جامع سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں.*

👈 *ضلع بھر میں مجموعی طور 937 پولیس افسران و اہلکاروں کو سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا.*

👈 *48 پولیس موبائلز، 10 موٹر سائ...


wanted accuse in decoity cases arrested

*جیکب آباد: 24 اکتوبر 2024*

*پریس ریلیز*

 

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) صدام حسین صاحب کے سخت احکامات برائے روپوش، اشتہاری و مطلوب ملزمان کی گرفتاری کو مدنظر رکھتے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی*

 

👈 *ڈکیتی کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم قانونی کاروائی کردی گئی*

 

🔳 *تھانہ دلمراد*

ایس ایچ او تھانہ دلمراد انسپکٹر اشتیاق احمد پٹھان بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران ڈکیتی کے کیس میں ملوث...


tow wanted accuse Arrested

*جیکب آباد 22 اکتوبر 2024*

*پریس ریلیز*

 

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) صدام حسین صاحب کے سخت احکامات برائے روپوش، اشتہاری و مطلوب ملزمان کی گرفتاری کو مدنظر رکھتے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی*

 

👈 *اسنیپ چیکنگ کے دوران 02 روپوش ملزمان گرفتار*

 

*تھانہ بی سیکشن ٹھل*

ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹھل انسپکٹر ایاز احمد پٹھان بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران 02 روپوش ملزمان 01 امجد عرف ع...


Wanted accuse Arrested and TT Pistol without license recovered

*جیکب آباد: 22 اکتوبر 2024.* 
*پریس ریلیز*

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) صدام حسین صاحب کے دیے گئے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان کی گرفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ مولاداد پولیس کی دوسری کامیاب کاروائی*

👈 *اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس مقابلے کے کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا*

👈 *ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد قانونی کاروائیاں کردئ گئیں*

*ایس ایچ او تھانہ مولاداد انسپکٹر عبدالقادر چانڈیو* بمعہ اسٹاف پولیس کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.