Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل عمد کا ملزم گرفتار
*پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس*
مورخہ: 03 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی —محمد خان ملک کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتلِ عمد میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔
واضح رہے کہ 18 فروری 2026 کو تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں محمد خان مل...
ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز---ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 26 فروری 2026
*کشمور پولیس پولیس مقابلہ / انکاؤنٹر — ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع کشمور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے۔
اسی سلسلے میں تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود ڈگری کالج کندھکوٹ کے قریب دورانِ گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم نے مشکوک افراد کو ڈکیتی کی نیت سے...
اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم گرفتار
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 فروری 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں *انچارج مددگار پولیس کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل...
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز---ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 25 فروری 2026
*کشمور پولیس پولیس مقابلہ/ انکاؤنٹر — ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع کشمور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے۔
اسی سلسلے میں تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود *تاج محمد محمدانی لنک روڈ* کے قریب دورانِ گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم نے مشکوک افراد کو ڈکیتی کی...
زاکر ڈومکی کے قتل میں ملوث دو ملزم گرفتار
*پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس*
مورخہ: 25 فروری 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی —زاکر ڈومکی کے قتل میں مطلوب دو مرکزی ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *انچارج پاسبان سکندر پھنور* نے تھانہ بخشاپور کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتلِ عمد میں مطلوب دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
واضح رہے کہ یکم فروری 2026 کو تھانہ بخشاپور کی حدود میں زاکر حسین ڈومکی کو فائرنگ...