Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن کے دوران بڑی کامیابی مل گئی تین ھندو مغوی بازیاب
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 6 جولائی 2024
*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن کے دوران بڑی کامیابی مل گئی۔*
*غوثپور کے تین ھندو مغوی بازیاب- اور دو بدنام زمانہ خطرناک ڈاکو ہلاک، پانچ زخمی*
کشمور پولیس نے تھانہ درانی مھر کی حدود میں جاری آپریشن کے دوران تین ھندو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ اور اغوا کرنے والا بھیو گینگ کے سرغنہ *امداد عرف امدو بھیو* کو اپنے بھائی *موالی عرف میانداد بھیو* سمیت ہلاک کردیا اور پانچ ساتھی زخمی بھی کیۓ۔
تفصیل...
کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ ڈاکو امداد عرف امدو بھیو اپنے بھائی کے ساتھ ہلاک
پریس ریلیز***ضلع کشمور
مؤورخہ 06 جولائی 2024
*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ مقابلہ*
*بدنام زمانہ خطرناک انعامی یافتہ ڈاکو امداد عرف امدو بھیو اپنے بھائی نظیر عرف موالی عرف میانداد سمیت ہلاک اور پانچ ساتھی زخمی*
*کشمور پولیس اور رینجرز کا درانی مھر کے کچے میں جاری آپریشن کے دوران بڑی کامیابی مل گئی دو ڈاکو ہلاک پانچ زخمی*
دوران پولیس و رینجرز مقابلہ بدنام زمانہ، خطرناک ڈاکو اپنے بھائی سمیت ہل...
کشمور کی کامیاب کارروائی دو مغوی بازیاب
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 04 جولائی 2024
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو مغوی بازیاب*
کشمور پولیس کا تھانہ درانی مھر کی حدود میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کامیابی مل گئی دو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔
تفصیلات کے مطابق
موؤرخہ 24/06/2024 کو دوستے کے جھانسے میں حبیب اللہ ڈھانی اور حبیب اللہ گجرانی کچے کی طرف گئے تھے اور اغوا ہوئے تھے۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ درانی مھر کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغویوں کو بازیاب کرا...
کشمور پولیس مقابلہ۔ بدنام زمانہ ڈاکو امدو بھیو کا بھائی موالی عرف نظیر بھیو ہلاک
پریس ریلیز***ضلع کشمور
مؤورخہ 03 جولائی 2024
*کشمور پولیس مقابلہ*
*بدنام زمانہ ڈاکو امدو بھیو کا بھائی نظیر عرف موالی بھیو عرف میانداد بھیو ہلاک اور تین ساتھی زخمی*
*ڈاکوؤں نے پولیس پکٹ دھدھڑ پر فائرنگ کی تو پولیس نے بھرپور جواب دیا۔*
دوران پولیس مقابلہ ایک بدنام زمانہ، خطرناک ڈاکو ہلاک جس کی شناخت *نظیر عرف موالی بھیو عرف میانداد بھیو* کے نام سے ہوئی۔
تین زخمی ڈاکوؤں کو اور ہلاک ڈاکو کو اپنے ساتھی لے کر فرار جن کے پیچھے پولیس کی مز...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی لیاقت شیخ بازیاب
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 02 جولائی 2024
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی لیاقت شیخ بازیاب*
کشمور پولیس کا تھانہ کرمپور جمال کی حدود میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کامیابی مل گئی مغوی لیاقت شیخ بازیاب
تفصیلات کے مطابق
موؤرخہ 09/04/2024 کو دوستے کے جھانسے میں لیاقت شیخ کچے کی طرف گیا تھا اور اغوا ہوا تھا۔ آج کشمور پولیس نے کرمپور جمال کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغوی کو بازیاب کرا لیا۔
مغوی کی تفصیل...