Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 06 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا کشمور شھر میں سخت سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں آج رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پیش نظر امن و امان کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے جنرل ہولڈ اپ اور سخت سنیپ چیکنگ کی گئی۔
*اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو* نے...
سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 05 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا ضلع بھر میں سخت سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں آج رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پیش نظر امن و امان کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے جنرل ہولڈ اپ اور سخت سنیپ چیکنگ کی گئی۔
اس موقع پر *ضلع کشمور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز* نے اپنی نفری کے ہمراہ مختلف مقامات...
کشمور پولیس کا سٹی میں سخت سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 04 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا کشمور سٹی میں سخت سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ*
کشمور: *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران شہر کشمور میں سخت سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ آپریشن کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کے پیش نظر شہر کے داخلی و...
کشمور پولیس کا جوا کے اڈے پر چھاپہ چھ ملزم گرفتار
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 03 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی – جوا کے اڈے پر چھاپہ، 06 ملزمان گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* نے تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود سوشل کرائم کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے *جوا کے ایک اڈے پر کامیاب چھاپہ مارا۔*
کارروائی کے دوران 06 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
چ...
ایک ملزم گرفتار 2000 گرام چرس برآمد
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 03 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*ایک ملزم گرفتار- 2000 گرام چرس برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ایس ایچ او تنگوانی نے منشیات کے خلاف ایک مؤثر کارروائی کی۔
تھانہ تنگوانی کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران مل...