Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
غیر قانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مؤرخہ:20 مارچ 2026
*غیر قانونی افغان مہاجرین کے حوالے سے ضلعی پولیس کشمور کی شہریوں سے خصوصی اپیل*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔ اس ضمن میں شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی غیر ملکی فرد کو رہائش فراہم کرنا، ملازمت دینا یا کاروباری سہولت مہیا کرنا قانوناً جرم ہے۔
<...
دو ملزم گرفتار اور دو عدد موٹر سائیکل برآمد
پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس
مؤرخہ: 19 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو بائیک لفٹر گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں *انچارج سی آئی اے سکندر پھنور* نے تھانہ بخشاپور کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو بائیک لفٹرز کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت درج ذیل ہے:
غیر قاثغیر ملکی افراد کو رہائش پر پابندی
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مؤرخہ: 18 مارچ 2026
*غیر قانونی غیر ملکی افراد کو رہائش یا جائیداد فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ*
ضلع کشمور پولیس کی جانب سے عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حالیہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں یا دیگر ممالک کے غیر رجسٹرڈ افراد کو رہائش، دکان، یا کسی بھی قسم کی جائیداد کرائے پر دینا یا فروخت کرنا ایک قابلِ سزا جرم ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگ...
انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو کی کامیاب کارروائی، تین 03 موٹر سائیکلیں اور پانچ 05 موبائل فون برآمد
پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 15 مارچ 2026
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، تین 03 موٹر سائیکلیں اور پانچ 05 موبائل فون برآمد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسی سلسلے میں *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین عدد موٹر سائیکلیں اور پانچ عدد موبائل فون برآمد کر لی...
ایک ملزم چرس سمیت گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 14 مارچ 2026
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*ایک ملزم گرفتار-1200 گرام چرس برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کندھکوٹ جاوید احمد سانگری کی سربراہی میں ایس ایچ او غوثپور نے منشیات کے خلاف ایک مؤثر کارروائی کی۔
تھانہ غوثپور کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ا...