Press Releases

دو خطرناک ڈاکو ہلاک

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 28 جنوری 2026

 

*سندھ پولیس ،پنجاب پولیس اور سول انٹیلیجنس کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن جاری- دو خطرناک ڈاکو ہلاک*

 

کشمور پولیس، رحیم یار خان پولیس ا گھوٹکی پولیس اور سول انٹیلیجنس کی جانب سے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایک مشترکہ اور مؤثر آپریشن جاری ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

آپریشن میں *، اے ایس پی کشمور محمد نعمان،* رحیم یار خان پولیس اور گ...


چھ 06 ملزمان پیش گرفتار

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 29 جنوری 2026

 

*کشمور پولیس کا جاری آپریشن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری— چھ (06) ملزمان پیش/ گرفتار*

 

کشمور پولیس کی جانب سے ضلع کشمور کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مؤثر آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

اسی سلسلے میں انچارج سی سیکشن کندھکوٹ علی نواز سبزوئی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے *چھ (06) ملزمان جو پیش ہوئے ان کو...


ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز---ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 29 جنوری 2026

 

*کشمور پولیس پولیس مقابلہ / انکاؤنٹر — ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع کشمور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں کر رہی ہے۔

 

اسی سلسلے میں تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود *ھیبت روڈ محمدانی پکٹ* کے قریب دورانِ گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم نے مشکوک افراد کو ڈکیتی کی نی...


چار ملزمان پیش سرینڈر

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 30 جنوری 2026

 

*کشمور پولیس، حساس اداروں/ سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن — کامیابیوں کا سلسلہ جاری*

 

*04 چار ملزمان سرینڈر*

 

ضلع کشمور میں کشمور پولیس/ حساس اداروں، سول انٹیلیجنس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں *کشمور اور گھوٹکی کے سرحدی کچے* کے علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ایک اور اہم کامیابی حاصل کی گئی ہے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*


پانچ ملزمان پیش/گرفتار

پریس ریلیز

ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 30 جنوری 2026

 

*کشمور پولیس، سندھ رینجرز اور سول انٹیلیجنس/حساس اداروں کا جاری آپریشن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری— پانچ (05) ملزمان پیش/ گرفتار*

 

کشمور پولیس ، سندھ رینجرز اور سول انٹیلیجنس/ حساس اداروں کی جانب سے ضلع کشمور کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مؤثر آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

اسی سلسلے میں اے ایس پی کش...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.