Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یوم شھداء پولیس 4اگست
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 04 اگست 2024
*04 اگست یوم شہداء پولیس*
شھید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے۔
*4 اگست یوم شہداء کے موقع پہ اپنے شہداء کی یاد تازہ کرنے کیلیے ایس ایس پی افس کشمور کے حال میں پروقار تقریب منعقد کی گئی*
*دن کا آغاز شہداء کیلئے قرآن خوانی سے کیا گیا*
*ایس ایس پی کشمور جناب بشیر احمد بروھی صاحب نے استقبالیہ تقریر کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اسکے بعد انکے مسائل وغیرہ کے متعلق تبادلہ خیال ک...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی ایک مغوی بازیاب
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 31 جولائی 2024
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی- ایک مغوی بازیاب*
کشمور پولیس کا تھانہ گيھلپور کی حدود میں جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کامیابی مل گئی *مغوی شیرباز چاچڑ* کو بازیاب کرالیا
تفصیلات کے مطابق
موؤرخہ 27 جولائی 2024 کو ڈاکوؤں نے تھانہ میانی ایٹ بڈانی کی حدود سے دودھ بیچنے والے مزدور کو اغوا کیا تھا۔ آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغوی شیرباز چاچڑ کو ب...
کشمور پولیس مقابلہ کندھ کوٹ شھر سے ڈکیتی کرنے والاا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 19 جولائی 2024
*کشمور پولیس کا ایک اور مقابلہ*
*کندہ کوٹ شھر سے ڈکیتی کرنے والا ملزم ڈاکو زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار.*
پی پی سی سیکشن کندہ کوٹ تھانے کی حدود مزاری لاڑو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اور دو ڈاکو فرار.
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *وقار عرف راجو ولد غلام رسول سومرو* کے ن...
کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
**پریس ریلیز **ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
موؤرخہ 18جولائی 2024
*کشمور پولیس مقابلہ*
*ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار .*
تھانہ کشمور کی حدود ملک لاڑو کے قریب، ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے ۔ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اور پانچ ڈاکو فرار۔
کشمور پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ سرچنگ جاری
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *محمد صدیق بھیو ولد عبدالرشید بھیو* کے نام سے ہوئی...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی ایک عورت کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 14 جولائی 2024
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*ایک عورت کو اغوا ہونے سے بچالیا*
کندھ کوٹ شھر کی رہائشی عورت رشتیداری کرنے کے جھانسے میں درانی مھر کچے کی طرف جا رہی تھی۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔
تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
*01-مسمات وزیراں خاتون زوجہ گل اکبر لاشاری*
ٹیکنیکل اطلاع پر کشمور پولیس نے تھانہ درانی مھر کی حدود میں ناکابندی کرائی اور اغوا ہونے سے ایک عورت کو...