Press Releases

فاروق ملک قتل کیس ٹریس تین ملزمان گرفتار

پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 11 فروری 2026

 

*فاروق ملک قتل کیس ٹریس، قتل میں ملوث مقتول کی بیوی سمیت تین ملزمان گرفتار*

 

کشمور: *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر فاروق ملک قتل کیس کو ٹریس کرتے ہوئے پولیس نے تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

تفصیلات کے مطابق فاروق ملک کو مورخہ 05 فروری 2026 کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ میں درج کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 40/2026 بجرم د...


قتل عمد کا ملزم گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 15 فروری 2026

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی قتل عمد کا روپوش ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں *ایس ایچ او/ ا...


دو ڈاکو سرینڈر

*پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 22 فروری 2026

 

*کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ آپریشن —آپریشن "نجات مھران" میں کامیابیوں کا تسلسل برقرار*

 

*دو 02 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے سامنے پیش کیا سرینڈر*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کے قیام کے لیے کشمور پولیس اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ق...


رمضان المبارک میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

پریس ریلیز--ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 22 فروری 2026

*رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن — 70 شراب کی بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار*

رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے میں معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنے کے عزم کے تحت کشمور پولیس کی جانب سے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *انچارج پاسبان سکندر پھنور* نے تھانہ بخشاپور کی حدود میں خفیہ اطلاع ملنے پر فوری اور مؤثر کا...


*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 14 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود حیبت روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

 

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.