Press Releases

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی تین 03 ملزمان گرفتار، چھ 06 موٹر سائیکلیں اور نقد کیش رقم برآمد اصل مالکان کے حوالے*

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 14 دسمبر 2025

 

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی تین 03 ملزمان گرفتار، چھ 06 موٹر سائیکلیں اور نقد کیش رقم برآمد اصل مالکان کے حوالے*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے تسلسل میں، انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین (03) خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 

چھ (06) عدد مسر...


*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ جاری آپریشن میں کامیابی مل گئی دو 02 ڈاکو ہلاک*

*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 11 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن—دو ڈاکو ہلاک، اہم کامیابی*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر شروع کیے گئے مسلسل آپریشن کے دوران، اطلاعات موصول ہوئیں کہ *بھلکانی اور نندوانی گینگ کے مسلح عناصر اپنے سابقہ ٹھکانوں کو چھوڑ کر تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حد...


کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے بھاولپور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 11 دسمبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے بھاولپور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو منظور لغاری نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیکل...


*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ جمال کی حدود میں بھلکانی اور نندوانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ ریڈ آپریشن جاری*

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 11 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ جمال کی حدود میں بھلکانی اور نندوانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ ریڈ آپریشن جاری*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

 اسی سلسلے میں *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی کی قیادت میں آپریشن جاری ہے

 

کشمور پولیس، سی آئی اے، تمام ایس ایچ اوز، مددگار فائیٹرز اور ریپڈ ریسپانس ٹیموں او...


*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *ایک مطلوب ملزم گرفتار*

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 10 دسمبر 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک مطلوب ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر ایس ایچ او غوثپور علی حسن مھر نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.