Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری* *ایک ملزم گرفتار- 950 گرام چرس برآمد*
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 06 دسمبر 2025
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*ایک ملزم گرفتار- 950 گرام چرس برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر ایس ایچ او بھٹائی کالونی میر حسن عیسانی کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک مؤثر کارروائی کی گئی۔
بھٹائی کالونی کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص ک...
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے پشاور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 30 نومبر 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے پشاور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد نعمان* کی سربراہی میں انچارج مددگار کشمور صدام کھوسو نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیک...
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *ایک مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 29 نومبر 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*ایک مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایات پر ایس ایچ او گبلو نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر ل...
*کچے میں پولیس پریشر کے باعث بدنام زمانہ ڈاکو سبز علی باجکانی تھانہ تنگوانی میں خود پیش*
پریس ریلیز--ضلع کشمور @ کندھ کوٹ پولیس
موؤرخہ 29 نومبر 2025
*کچے میں پولیس پریشر کے باعث بدنام زمانہ ڈاکو سبز علی باجکانی تھانہ تنگوانی میں خود پیش*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی جانب سے کچے کے علاقے میں جاری مسلسل آپریشن، مؤثر حکمتِ عملی اور بھرپور پولیس پریشر کے نتیجے میں *بدنام زمانہ اشتہاری ڈاکو سبز علی ولد موج علی باجکانی* نے *تھانہ تنگوانی* میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔
کشمور پولیس نے فوری طور پر م...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی— مسافروں سے ڈکیتی کرنے والا ماسٹر مائنڈ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*
مورخہ: 19 نومبر 2025
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی— مسافروں سے ڈکیتی کرنے والا ماسٹر مائنڈ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی واضح ہدایات پر انچارج مددگار کندھکوٹ کی سربراہی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غوثپور اور کندھکوٹ کے درمیان چلنے والی ویگنوں پر ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ ڈکیت عمران ولد نیاز احمد سومرو کو گرفتار کر لیا۔
گر...