Press Releases

کشمور پولیس کی بڑی کامیابی — ھائی پروفائل قتل عمد کیس کا اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس

تاریخ: 16 نومبر 2025ء

 

*کشمور پولیس کی بڑی کامیابی — ھائی پروفائل قتل عمد کیس کا اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*

 

کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ھائی پروفائل قتل کیس کے اشتہاری ملزم انصاف علی ولد لال بخش کھوسو کو گرفتار کر لیا۔ 

 

مذکورہ ملزم انجینئر ہدایت اللہ لاشاری کے قتل کے مقدمے میں اشتہاری تھا، 

 

جو کہ کرائم نمبر 114/2025 بجرم دفعہ 302، 384، 385، 6/7 اے ٹی...


*کشمور پولیس کا ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن — ایک ڈاکو ہلاک، تین زخمی

پریس ریلیز--ضلع پولیس کشمور

مورخہ: 10 نومبر 2025

 

*کشمور پولیس کا ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف کامیاب آپریشن — ایک ڈاکو ہلاک، تین زخمی*

 

کشمور پولیس نے آج تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف ایک کامیاب اور جرات مندانہ آپریشن کیا۔

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی نگرانی میں ہونے والے اس آپریشن میں ضلع بھر کی پولیس نفری نے بھرپور حصہ لیا۔

 

*ایک خطرناک ڈاکو مورو بھلکان...


کشمور پولیس کا کشمور اور گڈو کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*

*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

تاریخ: 10 نومبر 2025ء

 

*کشمور پولیس کا کشمور اور گڈو کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور و گڈو کے داخلی و خارجی راستوں Rd-17, Rd-45, Rd-82 پر سخت اور مؤثر سنیپ چیکنگ کی۔

 

کارروائی کے دوران مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مال بردار ٹرکوں کو تفصیلی طور پر...


کشمور پولیس کا کامیاب مقابلہ — تین 03 خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

پریس ریلیز---ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 10 نومبر 2025

 

*کشمور پولیس کا کامیاب مقابلہ — تین 03 خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

کشمور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین خطرناک ڈاکوؤں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں سی آئی اے پکٹ روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے موجود تھے کہ اسی دوران *انچارج مددگار کندھکوٹ* اور ان کی ٹیم معمول کے...


کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے پشاور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 04 نومبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے پشاور کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو غلام قادر جتوئی نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی ویزا پاسپورٹ کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکن...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.