Press Releases

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 10 عدد موٹر سائیکلیں اور 03 عدد موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔*

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس 

موورخہ یکم نومبر 2028

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی 10 عدد موٹر سائیکلیں اور 03 عدد موبائل فونز برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ اصغر علی شاہ* کی سربراہی میں *انچارج مددگار کندھکوٹ* اور ٹیم کی جانب سے کامیاب کارروائی عمل میں لائی گئی۔

 

*برآمد شدہ موٹر سائیکلیں درج ذیل مالکان کے حوالے کی گئیں:*

 


کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے کوہلو کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ یکم نومبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے کوہلو کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو غلام قادر جتوئی نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیک...


*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ

*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

تاریخ: یکم نومبر 2025ء

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں پولیس اور رینجرز ٹیم نے کشمور کے داخلی و خارجی راستوں چاچڑ پل ، لائین پرانی اور RD 45 پر سخت اور مؤثر سنیپ چیکنگ کی۔

 

کارروائی کے دوران مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مال...


*کشمور پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 30 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*ایک اشتہاری ملزم گرفتار*

 

ضلع کشمور پولیس کی جانب سے قانون کی بالادستی اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی واضح ہدایات پر *ایس ایچ او بی سیکشن کندھکوٹ عبدالقادر بنگوار* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئ...


*کشمور پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری* *دو 02 مطلوب ملزمان گرفتار*

پریس ریلیز---ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 30 اکتوبر 2025

 

*کشمور پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*دو 02 مطلوب ملزمان گرفتار*

 

ضلع کشمور پولیس کی جانب سے قانون کی بالادستی اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی واضح ہدایات پر انچارج مددگار کندھکوٹ نے دو مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.