Press Releases

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی *کشمور پولیس نے لوئر دیر کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

موؤرخہ 03 نومبر 2025

 

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی 

 

*کشمور پولیس نے لوئر دیر کے رہائشی کو اغوا ہونے سے بچالیا*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو غلام قادر جتوئی نے ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

 

اغوا ہونے والا آدمی شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہا تھا۔ کشمور پولیس نے ٹیکن...


کشمور پولیس کا کامیاب آپریشن — دو خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

پریس ریلیز

ڈسٹرکٹ پولیس کشمور @ کندھکوٹ

مورخہ: 02 نومبر 2025ء

 

*کشمور پولیس کا کامیاب آپریشن — دو خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

کشمور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں آج تھانہ غوثپور کی حدود میں سندھ ڈھورو کے قریب پولیس پارٹی اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

 

ایس ایچ او غوثپور، انچارج مددگار کندھکوٹ اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر ریڈ کیا، جس دوران ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی...


کشمور پولیس کی الگ الگ کامیاب کارروائیاں*__ *قتلِ عمد کا اشتہاری ملزم اور ایک خطرناک ایکٹو کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار*

پریس ریلیز---ضلع پولیس کشمور @ کندھ کوٹ

مورخہ: 02 نومبر 2025

 

*کشمور پولیس کی الگ الگ کامیاب کارروائیاں*

 

*قتلِ عمد کا اشتہاری ملزم اور ایک خطرناک ایکٹو کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار*

 

ضلع کشمور میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور @ کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی خصوصی ہدایات پر *انچارج پاسبان سکندر...


کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی – چوری شدہ سامان برآمد، اصل مالکان کے حوالے*

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس 

موؤرخہ 02 نومبر 2025

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی – چوری شدہ سامان برآمد، اصل مالکان کے حوالے*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر، *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی اور انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں مختلف وارداتوں میں چوری شدہ قیمتی سامان برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا۔

 

کارروائی کے دوران برآمد شدہ سامان...


کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ

*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

تاریخ: 02 نومبر 2025ء

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*

 

*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں پولیس اور رینجرز ٹیم نے کشمور کے داخلی و خارجی راستوں چاچڑ پل اور RD 45 پر سخت اور مؤثر سنیپ چیکنگ کی۔

 

کارروائی کے دوران مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مال بردار ٹرکوں کو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.