Press Releases

جمال کی حدود میں دوسرے روز آپریشن

*پریس ریلیز*-- *ضلع کشمور پولیس*

مورخہ: 20 اگست 2025

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا جمال کی حدود میں کوکاری گینگ اور چولیانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دوسرے روز بھی جاری*

 

*مزید تین ڈاکو زخمی اور دو ٹھکانے مسمار*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

اسی سلسلے میں *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں کشمور پولیس و رینجرز، سی آئی اے، تمام ایس ایچ اوز،...


کشمور پولیس مقابلہ

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 26 اگست 2025

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں گلشیر محلہ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ *ایس ایس...


جمال کی حدود میں آپریشن

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 19 اگست 2025

 

*کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ جمال کی حدود میں کوکاری گینگ اور چولیانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن*

 

*چار ڈاکو زخمی، تین ٹھکانے مسمار*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

 

 اسی سلسلے میں *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی قیادت میں

 

کشمور پولیس و رینجرز، سی آئی اے، تمام ایس ایچ اوز،...


دو خطرناک ملزمان گرفتار موٹر سائیکلیں اور فون برآمد

*پریس ریلیز*-- *ضلع کشمور پولیس*

مؤرخہ: 18 اگست 2025

 

*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی — 2 خطرناک ملزمان گرفتار، بغیر لائسنس اسلحہ و چوری شدہ دو عدد موٹرسائیکلیں اور موبائل فون برآمد*

 

*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

*گرفتار ملزمان میں:*

1- *غلام عباس...


قتل عمد کے دو روپوش ملزمان گرفتار

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 18 اگست 2025

 

*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*

 

*قتل عمد کے دو 02 روپوش ملزمان گرفتار*

 

ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او بخشاپور مختیار مزاری* کی سربراہی میں ایس ایچ او بخشاپور نے کامیاب کار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.