Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پانچ عدد موٹر سائیکلیں رکور اور ایک عدد موبائل فون برآمد اصل مالکان کے حوالے
*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*
تاریخ: 16 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائیاں ،پانچ 05 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور موبائل فون برآمد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ عدد موٹر سائیکلیں اور ایک عدد موبائل فون برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔
عوام کی جان و مال کی حفاظت...
جوا کے اڈے پر چھاپہ چھ06 ملزمان گرفتار
پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
تاریخ: 15 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی- جوا کے اڈوں پر چھاپہ 06 چھ ملزمان گرفتار*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے جاری خصوصی مہم کے تحت *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور اور پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوا کے اڈوں پر چھاپہ مارا۔
کارروائی کے دوران چھ ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا...
کشمور پولیس نے شیخوپورہ کے دو رہائشیوں کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 15 اگست 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں انچارج مددگار کشمور صدام حسین کھوسو نے دو افراد اغوا ہونے سے بچالیا۔
دونوں افراد شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہے تھے۔ کشمور پولیس نے ٹیکنیکل اطلاع کی مدد...
کشمور سٹی میں سخت سنیپ چیکنگ
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 15 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کا کشمور سٹی کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سنیپ چیکنگ*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کشمور سٹی میں اور سٹی کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اور مؤثر سنیپ چیکنگ کی۔
کارروائی کے دوران مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور مال بردار ٹرکوں کو تفصیلی طور پر چیک کیا گیا، ج...
غوثپور سے لاپتہ دو بچے کشمور پولیس نے ڈھونڈ نکالے
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 15 اگست 2025ء
*کشمور پولیس نے تھانہ غوثپور کی حدود سے لاپتہ دو بچوں کو ڈھونڈ نکالا*
دو روز قبل تھانہ غوثپور کی حدود میں *جاوید اور صابر جعفری* نامی بچے لاپتہ ہوگئے تھے۔
اس افسوسناک واقعے پر کشمور پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن شروع کیا۔
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کند...