Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ابرار لاشاری قتل کیس میں ملوث ملزمان کے ٹھکانوں پر پولیس کی چڑھائی
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 18 اگست 2025
*کشمور پولیس کا ابرار لاشاری قتل کیس میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ آپریشن*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او تنگوانی وسیم ممتاز کلوڑ* سربراہی میں ، ایس ایچ او تنگوانی نے پولیس نفری کے ہمراہ ابرار لاشاری قتل کیس میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے۔
کارروائی کے دوران ملزمان کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کردیا گیا تاکہ کسی...
سٹی کشمور کے داخلی اور خارجی راستوں پر جدید کیمرے نصب
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 17 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کا اہم اقدام — داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی نگرانی میں ایس ایچ او کشمور نے سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کشمور کے داخلی و خارجی راستوں پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیے۔
ان اقدامات کا مقصد جرائم کی روک تھام، عوام کی جان و مال کا تحفظ اور...
بائیک لفٹر گرفتار تین عدد موٹر سائیکلیں رکور
*پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس*
مورخہ: 17 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: بائیک لفٹر گرفتار، تین موٹر سائیکلیں برآمد*
ضلع کشمور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مؤثر حکمتِ عملی کے تحت ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی نگرانی میں *انچارج سی سیکشن کندھکوٹ سکندر پھنور* نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر ک...
کار برآمد اصل مالک کے حوالے
*پریس ریلیز*
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 16 اگست 2025
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی – چوری شدہ کار برآمد، اصل مالک کے حوالے*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی قیادت میں ایس ایچ او کشمور نے اہم اور کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔
کارروائی کے دوران موؤرخہ 07 اگست 2025 کو کلوڑ محلہ کے مقام سے چوری کی گئی مھران کار (نمبر: BJL 336، ماڈل 2017) برآمد کرلی گئی۔
<...
لاھور کے دو رہائشیوں کو اغوا ہونے سے بچا لیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 16 اگست 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے دو 02 افراد باپ اور بیٹے کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ھدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ نے دو افراد، باپ اور بیٹے، کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
شادی کرنے کے جھانسے کچے کی طرف جا رہے تھے۔ کشمور پولیس نے ٹ...