Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس آپریشن چار ڈاکو ہلاک دو زخمی ، تین گرفتار ، اور بھاری اسلحہ برآمد
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 29 اگست 2025
*کشمور پولیس اور رینجرز کا بڑا کامیاب آپریشن: چار 04 ڈاکو ہلاک، 02 زخمی، 03 تین مشتبہ افراد زیرِ حراست اور بھاری اسلحہ برآمد*
کشمور پولیس اور رینجرز نے تھانہ کشمور کی حدود میں گلن سخی سائیڈ پر کھیتو جورکھانی گنوخھانی مزاری گینگ خلاف انٹیلیجنس بیسڈ بڑا آپریشن کیا۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
آپریشن میں اے ایس پی کشمور محمد عاشر، ضلع بھر سے پولیس کی بھاری نفری ا...
کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 26 اگست 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں گلشیر محلہ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر سات...
کشمور پولیس کی الگ الگ کامیاب کارروائیاں
*پریس ریلیز*-- *ضلع پولیس کشمور*
تاریخ: 24 اگست 2025
*کشمور پولیس کی الگ الگ کامیاب کارروائیاں- تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں، ایک موبائل فون برآمد جبکہ ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا گیا۔*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ھدایات پر کشمور پولیس کے احسن اقدامات*
*کارروائی #01*
ایس ایچ او غوثپور مولا بخش بگٹی کی کارروائی میں راجیش کمار کی چوری شدہ موٹر سائیکل اور نارائن ناز کا چوری شدہ موبائل فون برآمد...
کشمور پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: 23 اگست 2025
*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*
تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود میں گردوارہ لنک روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگ...
منشیات کے خلاف مؤثر کارروائی
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 23 اگست 2025
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*ایک ملزم گرفتار- 2500 گرام چرس برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او تنگوانی وسیم ممتاز کلوڑ* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
بھٹائی کالونی کے *ایس ایچ او* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخ...