Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مغوی اکبر پٹھان بحفاظت بازیاب
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 10 اگست 2025ء
*کشمور پولیس و رینجرز کو آپریشن کے دوران دوسری بڑی کامیابی مل گئی— مغوی اکبر پٹھان بحفاظت بازیاب*
کشمور پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری فیصلہ کن کارروائی میں ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اور مغوی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 19 جولائی 2025ء کو تھانہ گڈو کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے *اکبر پٹھان ولد ایوب پٹھان...
دس جواری گرفتار مقدمہ درج
پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
تاریخ: 09 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی- جوا کے اڈوں پر چھاپہ دس 10 ملزمان گرفتار*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے جاری خصوصی مہم کے تحت *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او غوثپور مولابخش بگٹی اور پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوا کے اڈوں پر چھاپہ مارا۔
کارروائی کے دوران دس ملزمان...
بین الصوبائی منشیات اسمگلر گرفتار لاکھوں روپے مالیت کے سپاری بننانے والا خام مٹیریل برآمد
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 09 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی — بین الصوبائی منشیات اسمگلر گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا سپاری بنانے والا خام مٹیریل (چورہ) برآمد*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں انچارج سی سیکشن کندھکوٹ *سکندر علی پھنور* اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔
...
جوا کے اڈے پر چھاپہ سات ملزمان گرفتار
پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
تاریخ: 09 اگست 2025ء
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی- جوا کے اڈوں پر چھاپہ سات ملزمان گرفتار*
*ایس ایس پی SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے جاری خصوصی مہم کے تحت، *اے ایس پی ASP کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور اور پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوا کے اڈوں پر چھاپہ مارا۔
کارروائی کے دوران سات ملزمان کو موقع پر گرفتار کر...
دو مغوی بحفاظت بازیاب
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 08 اگست 2025ء
*کشمور پولیس و رینجرز کو آپریشن کے دوران بڑی کامیابی مل گئی— دو مغوی بحفاظت بازیاب*
کشمور پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری فیصلہ کن کارروائی میں ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 21 جولائی 2025ء کو تھانہ کشمور کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے *دو شہریوں — محمد عیسیٰ ولد محمد موسیٰ نا...