Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
چھینی گئی رقم برآمد
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 08 اگست 2025ء
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ہدایت پر پولیس کی شاندار کارروائی — چھینی گئی رقم برآمد، مالک کے حوالے*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی واضح ہدایات اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ نے اہم کارروائی انجام دی۔
مؤرخہ 05 اگست 2025 کو فیصل بینک کندھکوٹ کے...
تین عدد موبائل فونز اور نقد رقم برآمد اصل مالک کے حوالے
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 08 اگست 2025
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کے احسن اقدامات – چوری شدہ موبائل فونز اور نقد رقم برآمد*
کشمور: ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ہدایات پر ضلع میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مؤثر کارروائیوں کے تسلسل میں اہم کامیابی حاصل ہوئی۔
مؤرخہ 21 اپریل 2025 کو تھانہ غوثپور کی حدود میں شہری ساگر کمار سے چوری ہونے والے تین عدد قیمتی موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کر ک...
ایک مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 06 اگست 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*ایک مطلوب ملزم اسلحہ سمیت گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرت...
یوم شھداء پولیس 2025 پولیس ہیڈکوارٹر کندھکوٹ میں تقریب
*پریس ریلیز** *ضلع کشمور پولیس*
مورخہ: 4 اگست 2025
*یومِ شہداء پولیس – کشمور پولیس کی جانب سے عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت*
"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے"
"یہ غازی، یہ تیرے پُراسرار بندے، جنہیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی"
یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ایس ایس پی آفیس کندھکوٹ میں ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو یاد کیا گیا اور ان کے لواحقین کو...
منصور سانگی بحفاظت بازیاب
*پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*
تاریخ: 03 اگست 2025ء
*کشمور پولیس و رینجرز کی مشترکہ دوسری بڑی کامیاب کارروائی — مغوی لڑکا منصور سانگی بحفاظت بازیاب*
ضلع کشمور پولیس و رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اغواء شدہ لڑکے منصور سانگی کو خفیہ اطلاع پر کی گئی مؤثر کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کرالیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 20 جولائی 2025ء کو تھانہ میانی کی حدود میں واقع میرل سانگی و...