Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قمار بازی میں ملوث دس ملزمان گرفتار
*پریس ریلیز*
ضلع کشمور@کندھکوٹ پولیس
مورخہ: 2 اگست 2025
*جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن – قمار بازی میں ملوث 10 ملزمان گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی خصوصی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی نگرانی میں انچارج مددگار 15 خلیل احمد لغاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کندھکوٹ شہر میں سخت سنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران شہر کے مختلف ہوٹلز پر مشکوک افراد کی جامع چیکنگ ک...
کار برآمد اصل مالک کے حوالے
*پریس ریلیز*
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 01 اگست 2025
*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی – تین روز قبل چھینی گئی گاڑی برآمد، اصل مالک کے حوالے*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی قیادت میں ایس ایچ او گڈو اعجاز احمد کھوسو نے اہم اور کامیاب کارروائی عمل میں لائی۔
کارروائی کے دوران تین روز قبل دیراموڑ کے مقام سے چھینی گئی گولڈن رنگ کی ٹویوٹا کرولا کار (نمبر: AQR 817، ماڈل...
ایک مغوی بازیاب
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 31 جولائی 2025ء
*کشمور پولیس اور رینجرز کا تھانہ گیھلپور اور حاجی خان شر کی حدود میں جاری آپریشن کے دوران ایک اور مغوی کو بحفاظت بازیاب کرالیا*
کشمور پولیس نے رینجرز کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر گیھلپور اور حاجی خان شر کے کچے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک مغوی کو بحفاظت بازیاب کرالیا، جو کہ *ہنی ٹریپ* پر اغوا ہوئا تھا۔
بازیاب ہونے والے مغوی کی شناخت *محمد منیر ولد احمد یار، رہائش...
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 31 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن – فحاشی کے اڈوں پر چھاپے، آٹھ خواتین گرفتار*
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف جاری مہم کے تحت *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی اور *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* کی قیادت میں پولیس ٹیم نے کندھکوٹ شہر کے مختلف علاقوں میں فحاشی کے 05 اڈوں پر کامیاب کارروائی کی۔
...
دو مغوی بازیاب
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 30 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا تھانہ درانی مہر میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن – 2 مغوی بازیاب*
تھانہ درانی مہر کی حدود میں پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں دو مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے گئے۔ *ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو*
بازیاب ہونے والے مغویوں میں
1. نثار احمد پھوڑ
2. سکندر کا...