Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دو ملزم گرفتار چرس اور شراب برآمد
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 30 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*دو ملزمان گرفتار- ایک سے 2100 گرام چرس اور دوسرے ملزم سے شراب برآمد، اور چوری شدہ رقم برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔
انچارج مددگار کندھکوٹ کے *خلیل احمد لغاری* اور ا...
اشتہاری ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 30 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری*
*ایک اشتہاری ملزم گرفتار*
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
*ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ محمد مراد گھانگھرو (PSP)* کی ہدایت پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو (SPS)* کی سربراہی میں کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے...
چرس برآمد ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 29 جولائی 2025
*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری*
*ایک ملزم گرفتار- 1415 گرام چرس برآمد*
*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ محمد مراد گھانگھرو* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک اور مؤثر کارروائی کی گئی۔
بی سیکشن کندھکوٹ کے *ایس ایچ او عبد القادر بنگوار* اور ان کی ٹیم نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی...
دو مغوی بازیاب
پریس ریلیز**ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 28 جولائی 2025ء
*کشمور پولیس اور رینجرز کا گیھلپور میں تیسرے روز بھی جاری کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن — دو مغوی بحفاظت بازیاب*
کشمور پولیس نے رینجرز کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر گیھلپور کے کچے علاقے میں تیسرے روز بھی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا، جو کہ *ہنی ٹریپ* پر اغوا ہوئے تھے۔
بازیاب ہونے والے مغویوں کی شناخت 1- *گل محمد ولد حاجی ٹھارانی،رہائیشی سجاول* اور 2- *محمد حنیف ولد علی دوست کھوسو، ر...
پیدل گشت
پریس ریلیز
ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 28 جولائی 2025ء
*ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کندھکوٹ کا سٹی میں پیدل گشت*
ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی واضح ہدایات پر عمل کرتے ہوئے *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* نے *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* کے ہمراہ کندھکوٹ سٹی کے مختلف بازاروں اور گلیوں میں تفصیلی پیدل گشت کیا۔
گشت کے دوران ایس ڈی پی او فراز میتلو نے دکاندار...