Press Releases

تین ڈاکو زخمی اور ایک زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 28 مئی 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ – تین ڈاکو زخمی اور ایک زخمی حالت میں گرفتار*

 

کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مؤثر کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، جب کہ *تین ڈاکو فائرنگ کے نتیجے میں زخمی* ہوئے۔

 

دو زخمی ڈاکوؤں کو اپنے ساتھی لے کر فرار، جبکہ ایک زخمی ڈاکو کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

...


کٹ شر گینگ کے خلاف آپریشن پانچ ڈاکو زخمی

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 23 مئی 2025

 

*کشمور پولیس کا کُٹ شر گینگ کے خلاف کامیاب سرچ اینڈ ریڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ جرائم پیشہ افراد زخمی، تین ٹھکانے تباہ*

 

ضلع کشمور کے تھانہ گیھلپور اور حاجی خان شر کی حدود میں کشمور پولیس کی جانب سے کُٹ شر گینگ کے خلاف دوسرے روز بھی کامیابی سے سرچ اینڈ ریڈ آپریشن جاری۔

 

آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پولیس...


دو ڈاکو ہلاک

پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 19 مئی 2025

 

*کشمور پولیس مقابلہ میں دو خطرناک ڈاکو ہلاک، دو زخمی*

 

شبیرآباد کے علاقے ھزارو شاخ ماندھانی کے قریب میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے ایک کار کو روکنے کی کوشش کی۔ گاڑی نہ رکنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں جعفری قبیلے سے تعلق رکھنے والے تین شہری زخمی ہوئے۔

 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی کشمور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس...


دو مغوی بازیاب

پریس ریلیز***کشمور پولیس

تاریخ: 13 مئی 2025

 

*کشمور پولیس کی بڑی کارروائی: دو مغوی بحفاظت بازیاب، 04 ڈاکو زخمی،12 مشتبہ افراد زیرِ حراست اور ڈاکوؤں کے 08 ٹھکانے تباہ*

 

ضلع کشمور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ *ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* 

 

 تھانہ جمال کی حدود میں جاری پانچ روزہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کشمور پولیس نے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔

...


آداب گٹکا برآمد-کارروائی کردی گئی

پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 05 مئی 2025

 

*کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری- بڑی کارروائی*

 

دو ملزمان گرفتار اور لاکھوں روپے مالیت کے 400 پیکٹس آداب گٹکا برآمد 

 

*ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ایک بڑی اور مؤثر کارروائی کی گئی۔

 

تھانہ کشمور کے *ایس ایچ او ضیاد علی نوناری* اور ان کی ٹیم نے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.