Press Releases

دو موٹر سائیکلیں رکور

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 08 جولائی 2025

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی دو موٹر سائیکلیں رکور*

*ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *ایس ڈی پی او کندھکوٹ فراز علی میتلو* کی سربراہی میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔

آج *ايس ايڇ او ای سيکشن کندھکوٹ محمد صادق عباسی* اور اس کی ٹیم نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران:

کچھ دن قبل شہری خورشید احمد سومرو اور محمد ملوک محمدانی کی موٹرسائیکلیں بخشاپور کی ح...


منو بھلکانی گینگ کے خلاف آپریشن

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 21 جون 2025

 

*کشمور پولیس کا منو بھلکانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ بڑا آپریشن: تین ڈاکو زخمی، چار مشتبہ افراد زیرِ حراست، اسلحہ اور ایک ڈاٹسن برآمد*

 

ضلع کشمور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ *ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ*

 

 آج جمال کے علاقے میں *بدنام زمانہ منو بھلکانی گینگ* کے خلاف ایک مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔

 

...


سومر گجرانی بازیاب

*پریس ریلیز--ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

تاریخ: 20 جون 2025ء

 

*کشمور پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائی —مغوی سومر گجرانی بازیاب*

 

کشمور پولیس نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیا گیا مغوی۔ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں بحفاظت بازیاب کرالیا۔

 

تفصیلات کے مطابق:

موورخہ 14 جون 2025 کو ایک آدمی سوشل میڈیا پر نامعلوم افراد سے دوستی کے جھانسے میں آکر کچے کے علاقے میں پہنچا تھا، جہاں سے انہیں اغوا کرلی...


دو مغوی بازیاب

*پریس ریلیز--ڈسٹرکٹ پولیس کشمور*

تاریخ: 18 جون 2025ء

 

*کشمور پولیس کی بڑی کامیابی — ہنی ٹریپ میں اغوا ہونے والے رانیپور کے دو نوجوان بحفاظت بازیاب*

 

کشمور پولیس نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کیے گئے دو نوجوانوں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے کچے کے علاقے سے بحفاظت بازیاب کرالیا۔

 

تفصیلات کے مطابق:

تین روز قبل رانیپور کے رہائشی دو نوجوان سوشل میڈیا (فیس بک) پر نامعلوم افراد سے دوستی ک...


دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز*** ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 17 جون 2025ء

 

*کشمور پولیس کی بروقت کارروائی – پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

کشمور: تھانہ کشمور کی حدود میں اطلاع ملی کہ کچھ مسلح ڈاکو واردات کی نیت سے موجود ہیں۔ اطلاع ملتے ہی *SSP ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی نگرانی میں *SHO ایس ایچ او کشمور زیاد علی نوناری* نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان کا تعاق...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.