Press Releases

ایک ڈاکو ہلاک چار زخمی

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس مورخہ 10 جون 2025

 

*کشمور پولیس کا تھانہ بخشاپور کی حدود میں جکھرانی گینگ کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ ایک ڈاکو ہلاک، چار زخمی*

 

کشمور پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری ہے۔ تھانہ بخشاپور کی حدود میں *بدنام زمانہ جکھرانی گینگ* کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

 

پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔...


مغوی محمد حسن ملک بازیاب

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

تاریخ: 08 جون 2025

 

*کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: مغوی محمد حسن ملک بحفاظت بازیاب*

 

 کشمور پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ پر اغوا ہونے والے محمد حسن ملک کو بحفاظت بازیاب کرالیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق 22 اپریل 2025 کو ڈاکوؤں نے ہنی ٹریپ پر *محمد حسن ملک ولد درمحمد ملک* کو جھانسہ دے کر بلایا تھا اور اغوا کیا تھا۔

 

پولیس نے مسلسل محنت اور ہیومن انٹیلیجنس ب...


ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پریس ریلیز

ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

مورخہ: 6 جون 2025ء

 

*کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

 

تھانہ اے سیکشن کندھکوٹ کی حدود، پی پی سی سیکشن کندھکوٹ خیرشاہ روڈ کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے موجود تھے کہ دوران گشت *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل لغاری* اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔

 

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس...


دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

پریس ریلیز

ڈسٹرکٹ پولیس کشمور

تاریخ: 04 جون 2025

 

 *کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی-دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار*

 

*ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایات پر *انچارج مددگار کندھکوٹ خلیل احمد لغاری* کی سربراہی میں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ساقی موڑ، کندھکوٹ کے مقام پر دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔

 

گرفتار ملزمان کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی ہے:

 

1. گل خان ولد غلام نبی سبزوئی<...


بھتہ خوری اور ہنی ٹریپ پر افراد کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس

مورخہ: 03 جون 2025

 

*بھتہ خوری کی جاسوسی اور ہنی ٹریپ کے ذریعے افراد کو کچے منتقل کرنے والا خطرناک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار* 

 

ضلع کشمور میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

 

*ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ہدایت پر کشمور پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران ایک انتہائی خطرناک اور مطلوب ملزم کو گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.