Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دو افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 5 جولائی 2025
کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی
*کشمور پولیس نے دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا*
*ایس ایس پی SSP کشمور زبیر نظیر احمد شیخ* کی ھدایات پر *اے ایس پی کشمور محمد عاشر* کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور اور انچارج مددگار کشمور نے دو افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا۔
ایک بزرگ تعویز اور دعا دینے کے جھانسے، جب کے دوسرا شادی کرنے کے کے جھانسے کھروڑ پنجاب...
سکیورٹی پلان محرم
پریس ریلیز*** کشمور پولیس**05 جولائی 2025ء
*ضلع کشمور میں محرم الحرام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی پلان نافذ — ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ*
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ضلع کشمور پولیس نے سخت اور منظم سکیورٹی پلان ترتیب دیا ہے۔
*10 محرم الحرام کے موقع پر 2500 سے زائد پولیس افسران و اہلکار* سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔
جلو...
مغوی بچہ احد رضا بازیاب
پریس ریلیز — ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
تاریخ: 05 جولائی 2025ء
*کشمور پولیس و رینجرز کی مشترکہ کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی— مغوی بچہ احد رضا چھجن بحفاظت بازیاب*
ضلع کشمور پولیس و رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اغواء شدہ بچہ احد رضا چھجن کو مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کرالیا۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 03 مئی 2025ء کو تھانہ کشمور کی حدود ذوالفقار شاہ محلہ کے قریب...
کشمور پولیس کی بڑی کارروائی - دو ڈکیت گرفتار
پریس ریلیز**/ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 14 اپریل 2025
کشمور پولیس کی بڑی کارروائی - دو ڈکیت گرفتار
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی خصوصی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں ایس ایچ او اے سیکشن کندھکوٹ محمد صادق عباسی نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو خطرناک ڈکیتوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
کارروائی کے دوران تھانہ اے سیکشن کی حدود میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: دو عدد موبائل فونز برآمد
ریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 11 اپریل 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی: دو عدد موبائل فونز برآمد
مددگار کشمور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کامیاب کارروائی کی۔
اس کارروائی میں دو عدد قیمتی موبائل فونز برآمد کیے گئے۔
تفصیلات:
1. غالب ملک کا Redmi موبائل فون برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کیا گیا۔
2. حسن علی کا Oppo Reno 6 موبائل فون برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کیا گیا۔
کشمور پولیس شہریوں ک...