Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پریس ریلیز
ڈسٹرکٹ پولیس کشمور
مورخہ: یکم اپریل 2025
کشمور پولیس مقابلہ – ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ کی حدود چمنی کے قریب ڈاکو ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے تھے کہ دوران گشت ایس ایچ او غلام عباس سندرانی اور ان کی ٹیم کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت...
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 26 مارچ 2025
کشمور پولیس کا روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری
ایک اشتہاری ملزم گرفتار
ضلع کشمور میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
ایس ایس پی کشمور@کندھ کوٹ زبیر نظیر احمد شیخ (PSP) کی ہدایت پر (ASP اے ایس پی کشمور محمد عاشر) کی قیادت میں پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ کشمور کے ایس ا...
کشمور پولیس کا تھانہ بخشاپور کی حدود میں بنگوار گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
مؤرخہ 25 مارچ 2025
کشمور پولیس کا تھانہ بخشاپور کی حدود میں بنگوار گینگ کے خلاف سرچ اینڈ ریڈ آپریشن
جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے سرچ و ریڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
آپریشن بنگوار گینگ کے خلاف کیا جا رہا ہے جو کہ انڈس ہائی وے پر ڈکیتی کی واردات اور اغوا کی واردات میں ملوث ہیں۔
پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری۔
سرچ و ریڈ آپریشن میں اے ایس پی کشمور محمد عاشر تمام...
غلام اصغر چاچڑ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
پریس ریلیز – ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 24 مارچ 2025
غلام اصغر چاچڑ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کشمور میں چند روز قبل گھریلو تنازع کے نتیجے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک باپ نے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کے بعد فرار اختیار کرلی تھی۔
اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کشمور، زبیر نظیر احمد شیخ نے فوری کارروائی کا حکم دیا اور ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی۔
آج، اے ایس پی کشمور محمد عاشر کی قیادت میں ایس ایچ او کشمور زیاد...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو مغوی بحفاظت بازیاب
پریس ریلیز***ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 24 مارچ 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، دو مغوی بحفاظت بازیاب
کشمور پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔
تفصیلات کے مطابق: ایک آدمی خادم حسین کھوسو نامی موؤرخہ 18/3/2025 کو پی پی جمال تھانہ کرمپور کی حدود سے اغوا ہوا تھا اور دوسرا انصار عباس نامی آدمی تھانہ تنگوانی سے 20/3/2025 کو اغوا ہوا تھا۔ جنہیں آج جمال کی حدود میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بازیاب کرلیا گیا۔