Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن
ریس ریلیز
ضلعی پولیس کشمور
مورخہ: 21 مارچ 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن
ایک مطلوب ملزم گرفتار، شراب کی بوتلیں برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیش نظر کشمور پولیس نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم میں۔ معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جا سکے اور شہریوں کو پرامن ماحول...
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن
پریس ریلیز
ضلعی پولیس کشمور
مورخہ: 19 مارچ 2025
کشمور پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن
ایک ملزم گرفتار، شراب کی بوتلیں برآمد
ایس ایس پی کشمور @ کندھکوٹ زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیش نظر کشمور پولیس نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم میں۔ معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جا سکے اور شہریوں کو پرامن ماحول فراہم...
کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
موؤرخہ 18 مارچ 2025
کشمور پولیس کا جمال کی حدود میں کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
دوران آپریشن کوکاری گینگ کے دو ڈاکو زخمی
گزشتہ روز ڈیراسرکی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے ڈرائیور کی واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے- ایس ایس پی کشمور
دوران آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ- ایس ایس پی کشمور
پولیس کی فائرنگ سے کوکاری گینگ کے دو ڈاکو ز...
کشمور پولیس کا کامیاب آپریشن، دو ڈاکو زخمی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد - آپریشن ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف کیا گیا، جو جرائم پیشہ سرگرمیوں بھتہ خوری، بھتہ کی پرچیاں اور دکانوں پر فائرنگ کرنے میں ملوث ہیں۔ ایس ایس پی کشمور
پریس ریلیز*** ضلع کشمور پولیس
تاریخ: 17 مارچ 2025
کشمور پولیس کا کامیاب آپریشن، دو ڈاکو زخمی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
کشمور پولیس نے تھانہ بی سیکشن کندھکوٹ اور جمال کی حدود میں ملگلزار بھلکانی گینگ کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔ ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ
آپریشن ملگزار بھلکانی گینگ کے خلاف کیا گیا، جو جرائم پیشہ سرگرمیوں بھتہ خوری، بھتہ کی پرچیاں اور دکانوں پر فائرنگ کرنے میں ملوث ہیں۔ ایس ایس پی کشمور
دورانِ آپریشن پولیس اور ڈاکوؤں ک...
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، چھ 06 موٹر سائیکلیں رکور مالکان کے حوالے
پریس ریلیز
کشمور پولیس
تاریخ: 15 مارچ 2025
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی، چھ 06 موٹر سائیکلیں رکور مالکان کے حوالے
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ کی ہدایات پر اے ایس پی کندھکوٹ محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔
کارروائی میں سی آئی اے پاسبان سکندر پھنور اور انچارج سی سیکشن سفیر جاگیرانی نے حصہ لیا۔ برآمد کی گئی موٹر سائیکلوں میں سومر بنگوار کے شوروم سے چوری...