Press Releases

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

تھانہ عوامی کالونی پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائی

 کاروائی میں اسٹریٹ کرمنل فہد ملک اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت گرفتار

ملزم علاقہ حدود میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے

ملزم سے ایک عدد پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد 

ملزم سے چھینے گئے 2 عدد موبائل فون اور ایک لیڈیز پرس بھی برآمد 

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج 

ملزم کو مزید...

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائیاں

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائیاں

 تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی

 دوران کاروائی انتہائی سرگرم اسٹریٹ کریمینل اسلحہ سمیت گرفتار

 ملزم یاسر خان بمقام ناصران موڑ شاہ فیصل کالونی نمبر 5 سے گرفتار

گرفتار ملزم سے ایک پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد 
 
 دوران ڈکیتی گرین ٹاؤن کے  علاقہ میں مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے کا انکشاف 

...

تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائیاں

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی جرائم پیشہ/اسٹریٹ کریمینلز کے خلاف کامیاب کاروائیاں

 خفیہ اطلاع پر کاروائی اسٹریٹ کرمنل محمد عثمان عرف ارمان گرفتار

ملزم کو شاہ فیصل کالونی نمبر 2 سے گرفتار کیا گیا 

ملزم علاقہ تھانہ حدود میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے 

ملزم سے ایک عدد پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد 

ملزم سے چھینے گئے 3عدد موبائل فون ٹچ اسکرین بھی برآمد 

ملزم کے خلاف سندھ آرمز ای...

تھانہ عوامی کالونی پولیس میڈیا گروپس میں وائرل ہونے والی جعلی پیر کی فحش حرکات کی ویڈیو پر کاروائی

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

تھانہ عوامی کالونی پولیس  میڈیا گروپس میں وائرل ہونے والی جعلی پیر کی فحش حرکات کی ویڈیو پر کاروائی  

پولیس کاروائی میں خواتین کو دم کے بہانے غیر اخلاقی حرکات کرنے والا جعلی پیر گرفتار 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر مکان نمبر N-281 کورنگی نمبر ساڑھے تین میں کاروائی کی

جعلی پیر راحت علی کا جعلی استانہ صدیق عرف مانی کی مدد سے چل رہا تھا 

ملزم اور اس کے ساتھی کے خلاف ضابطہ کی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے <...

تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب سرگرم ڈکیت گروہ /کورٹ اشتہاری گرفتار کر لیا

ضلع کورنگی پولیس
26 اکتوبر 2024

تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب سرگرم ڈکیت گروہ /کورٹ اشتہاری گرفتار کر لیا  

کاروائی کے دوران دو اسٹریٹ کریمینلز/ڈکیت نزد ٹیلی فون ایکسچینج ماڈل کالونی سے گرفتار

ملزمان رانجھن اور عارف دیگر گروہ کے ساتھیوں کے ہمراہ ریلوے لائن کے نزدیک گھات لگائے کھڑے تھے 

گشت پر موجود پولیس پارٹی نے جامعہ تلاشی کے دوران ملزمان کو اسلحہ برآمدگی پر گرفتار کیا

ملزم رانجھن سے ایک ضرب پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد 

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.