Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع کورنگی پولیس* 28 اکتوبر 2024 ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی سیکٹر 23 انڈسٹریل ایریا میں کامیاب کاروائی صبح سویرے دفاتر اور فیکٹریوں میں انے والے شہریوں کو لوٹنے والا اسٹریٹ کریمنل گرفتار فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم شاہد ولد علیم زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ضرب 9 ایم ایم پسٹل مع ایمونیشن برآمد ملزم کا دوسرا ساتھی موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ملزم کا دیگر ساتھیوں کے ساتھ متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ملزم عادی جرائم پیشہ اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے ملزم کو ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا ملزم کے خلاف پولیس پر فائرنگ اور سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی
ضلع کورنگی پولیس
27 اکتوبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی موٹر سائیکل چور / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا نے موٹر سائیکل لفٹر محمد شاہد ولد قدرت شاہ کو گرفتار کرلیا
ملزم متعدد اسٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ہے
ملزم سے موٹر سائیکل نمبر KGV-2666 جو کہ تھانہ کی اپنی حدود سے سرقہ شدہ تھی برآمد
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے AVLC انویسٹیگیشن کے حوالے کیا جا رہا ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹر...
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
ضلع کورنگی پولیس*
28 اکتوبر 2024
ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کا اسٹریٹ کریمنل / جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی سیکٹر 23 انڈسٹریل ایریا میں کامیاب کاروائی
صبح سویرے دفاتر اور فیکٹریوں میں انے والے شہریوں کو لوٹنے والا اسٹریٹ کریمنل گرفتار
فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم شاہد ولد علیم زخمی حالت میں گرفتار
ملزم کے قبضے سے ایک ضرب 9 ایم ایم پسٹل مع ایمونیشن برآمد
ملزم کا دوسرا ساتھی...
ڈی آئی جی پی ایسٹ زون جناب غلام اظفر مہیسر صاحب ہمراہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی کامران خان کا پولیو ویکسینیشن مراکز کا دورہ
ضلع کورنگی پولیس*
28 اکتوبر 2024
ڈی آئی جی پی ایسٹ زون جناب غلام اظفر مہیسر صاحب ہمراہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی کامران خان کا پولیو ویکسینیشن مراکز کا دورہ
اعلی افسران صبح سویرے سندھ گورنمنٹ ہاسپٹل کورنگی نمبر 5 سے متصل یو سی افس میں قائم پولیو مرکز پہنچے
ڈی ائی جی پی صاحب ایسٹ زون نے بذات خود پولیس جوانوں سے بات چیت کی اور انہیں مہم کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے چند احتیاطی اقدامات کی تاکید بھی کی
پولیو مہم کے دوران ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس کی جانب...
تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے روپوش اشتہاری بین الصوبائی ملزم گرفتار کر لیا
ضلع کورنگی پولیس
28 اکتوبر 2024
تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے روپوش اشتہاری بین الصوبائی ملزم گرفتار کر لیا
ماڈل کالونی پولیس نے دوران گشت روپوش اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا
ملزم کا نام محمد شہریار آفتاب ولد آفتاب عالم ہے
گرفتار ملزم اسلام اباد اور کراچی کے متعدد مقدمات میں نامزد ہے
ملزم مقدمہ الزام نمبر 200/2019 بجرم دفعہ489F تھانہ نیو ٹاؤن کراچی ایسٹ میں روپوش کورٹ اشتہاری ہے
ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی کا اغاز...
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی
ضلع کورنگی پولیس
28 اکتوبر 2024
تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائی
کورنگی کراسنگ نزد انڈس ہسپتال خفیہ اطلاع پر سفید ٹوٹا کرولا کار کو روکا گیا
کار میں سوار دو ملزمان بڑی مقدار میں گٹکا ماوا اور چھالیہ کے ساتھ گرفتار
ملزمان کی شناخت صاحب خان اور مطیع اللہ کے ناموں سے ہوئی
ملزمان سے 80 کلو چھالیہ اور 6 کلو تیار مضر صحت گٹکا برآمد
ملزمان کافی عرصہ سے کرولا کار میں چھالیہ و گٹکا ماو...